سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

شاہد شاہنواز

لائبریرین
ہمارا خیال تو یہ ہے کہ آنٹی کہتے ہی خواتین کو ہیں :) اب ہمیں کہنا چاہیئے یا نہیں وہ ایک الگ معاملہ ہے ۔۔۔ :) ویسے کوئی فرق نہیں پڑتا بچے کو کہہ لینے دیں اسی بہانے خوش ہو لیتے ہیں وہ :)
آپ انہیں بچہ کہہ رہی ہیں تو وہ چاہے بزرگ ہی کیوں نہ ہوں، آپ ان کی آنٹی ہوئیں۔۔۔
 
آپ انہیں بچہ کہہ رہی ہیں تو وہ چاہے بزرگ ہی کیوں نہ ہوں، آپ ان کی آنٹی ہوئیں۔۔۔
کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ وہ بچے ہیں ۔۔اور ہمیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا اگر وہ ہمیں آنٹی کہتے بھی ہوں ۔ آپکا شکریہ ۔جیتے رہیئے
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ وہ بچے ہیں ۔۔اور ہمیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا اگر وہ ہمیں آنٹی کہتے بھی ہوں ۔ آپکا شکریہ ۔جیتے رہیئے
آپ کی دعا سے لگتا ہے کہ ہم بھی بچے ہی ہیں۔۔۔ حالانکہ ہم تو اس وقت تیس سال کے فگر کی راہ دیکھ رہے ہیں، امید ہے دو چار سال تک آدھمکے گا۔۔۔ بہرحال۔۔۔ آپ کی دعا کا شکریہ اور یہی دعا اللہ آپ کے حق میں قبول فرمائے، نیکی اور خوش خلقی کے اضافے کے ساتھ (آمین)
 
Top