ساز و مغنٌی.............ایک مکالمہ

فلک شیر ڈاٹ کام
فلک شیر بھائی ویسے تو کم ہی لکھتے ہیں۔۔ لیکن جب بھی لکھتے ہیں کمال لکھتے ہیں۔۔۔ ویسے تو میں بھی کمال لکھ سکتا ہوں۔۔۔
جیسے کہ
"کمال":grin:
اور یہ ڈاٹ بتا دیتے ہیں کہ یہ فلک شیر بھائی کی تحریر ہے۔۔
بہت عمدہ تحریر۔۔۔
 
ماہی احمد

لائبریرین

زبردست
نہایت عمدہ
بہت اعلیٰ جناب!!!
جیتے رہئیے۔۔۔
آپ کی تحریر نے تو روح تک کو جھنجوڑ کر رکھ دیا۔۔۔:p
آپ جیسے لکھاریوں کی کمی ہے، اسی وجہ سے معیاری مواد پڑھنے کو نہیں مل رہا آجکل:ROFLMAO:
لکھتے رہا کیجیے:LOL:
 
آخری تدوین:

فلک شیر

محفلین
فلک شیر ڈاٹ کام
فلک شیر بھائی ویسے تو کم ہی لکھتے ہیں۔۔ لیکن جب بھی لکھتے ہیں کمال لکھتے ہیں۔۔۔ ویسے تو میں بھی کمال لکھ سکتا ہوں۔۔۔
جیسے کہ
"کمال":grin:
اور یہ ڈاٹ بتا دیتے ہیں کہ یہ فلک شیر بھائی کی تحریر ہے۔۔
بہت عمدہ تحریر۔۔۔
انیس بھائی آپ کی محبت ہے :)
جزاکم اللہ خیر .........
یہ فلک شیر ڈاٹ کام والی بھی خوب کہی آپ نے :LOL:
 
کیا کہنے :)
بلاشبہ ایسی تحریریں کم ہی پڑھنے کو ملتی ہیں
جدت تخیل اور جولانیِ طبع کے کیا کہنے
سادہ الفاظ میں اتنی گہری باتیں کرنا آپ کا ہی خاصہ ہے
اللہ آپ کے قلم کی تابناکی کو یوں ہی قائم رکھے آمین
 
ویسے انکل! میں سوچتی ہوں کہ کب میں بھی ان بھیا لوگوں جتنا پراثر لکھنا شروع کروں گی۔۔۔ ہمیں بھی دعا دیا کریں کوئی :)
 
فلک شیر

محفلین
ویسے انکل! میں سوچتی ہوں کہ کب میں بھی ان بھیا لوگوں جتنا پراثر لکھنا شروع کروں گی۔۔۔ ہمیں بھی دعا دیا کریں کوئی :)
اب اگر کوئی لکھ لکھ کے محفوظ کرتا رہے ..........تو کیا کرسکتے ہیں بھائی ہم ..........کمی تو کوئی نہیں ہوتی ..........یہ تو ہمیں پتا ہے :)
 
فلک شیر

محفلین
کیا کہنے :)
بلاشبہ ایسی تحریریں کم ہی پڑھنے کو ملتی ہیں
جدت تخیل اور جولانیِ طبع کے کیا کہنے
سادہ الفاظ میں اتنی گہری باتیں کرنا آپ کا ہی خاصہ ہے
اللہ آپ کے قلم کی تابناکی کو یوں ہی قائم رکھے آمین
جنااااب سیدِمن :)
آپ کی شفقت ہے سر۔۔۔۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
کیا کہنے :)
بلاشبہ ایسی تحریریں کم ہی پڑھنے کو ملتی ہیں
جدت تخیل اور جولانیِ طبع کے کیا کہنے
سادہ الفاظ میں اتنی گہری باتیں کرنا آپ کا ہی خاصہ ہے
اللہ آپ کے قلم کی تابناکی کو یوں ہی قائم رکھے آمین

ویسے انکل! میں سوچتی ہوں کہ کب میں بھی ان بھیا لوگوں جتنا پراثر لکھنا شروع کروں گی۔۔۔ ہمیں بھی دعا دیا کریں کوئی :)

میرے لئے بھی۔۔۔۔
 
Top