ساز و مغنٌی.............ایک مکالمہ

نیرنگ خیال

لائبریرین
یعنی ایک سنجیدہ بحث کے ہنگام بھی یہ صاحب شاپربازی سے باز نہیں آئے :)
فکر شاپر اگر نیست شاپریت نیست

کوچہ شاپراں کی دستار بندی میں جانے کیا تاخیر ہے مگر یہ حضرت بےتاج بادشاہ ہیں شاپریت کے :)
لاحول ولا قوۃ الا باللہ۔ خوف خدا کریں۔ فیتہ کاٹنے والے صرف غیر حاضر ہیں۔ انہوں نے خیر آباد نہیں کہا۔ :p
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
واہ واہ واہ فلک شیر
بھائی ایک مکالمہ نہیں، در حقیقت ایک فلسفہ ہے
جو ورا بھی ہے ماورا بھی
ہے بھی اور نہیں بھی
سب کچھ ہے اور کچھ بھی نہیں
یقین بھی اور گمان بھی
کمال کا لکھا ہے، ایک ایسی تحریر کہ جس سے ہر شخص اپنی فہم کے مطابق معنی اخذ کر سکتا ہے
طبیعت خوش ہو گئی
لاجواب تحریر بلکہ ایک شاہکار
 

فلک شیر

محفلین
واہ واہ واہ فلک شیر
بھائی ایک مکالمہ نہیں، در حقیقت ایک فلسفہ ہے
جو ورا بھی ہے ماورا بھی
ہے بھی اور نہیں بھی
سب کچھ ہے اور کچھ بھی نہیں
یقین بھی اور گمان بھی
کمال کا لکھا ہے، ایک ایسی تحریر کہ جس سے ہر شخص اپنی فہم کے مطابق معنی اخذ کر سکتا ہے
طبیعت خوش ہو گئی
لاجواب تحریر بلکہ ایک شاہکار
شکرگزار ہوں بلال بھائی :)
تہِ دل سے ۔۔۔۔۔۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
Top