محمداحمد
لائبریرین
میں پہلے پڑھ کے پریشان ہو گیا کہ یہ تو میرا دھاگہ بھی نہیں۔۔۔۔ پھر شکریہ کیسا ؛)
دیکھا تو پتہ چلا کہ میرا ہی ہے
بڑے لوگوں کی بڑی باتیں
میں پہلے پڑھ کے پریشان ہو گیا کہ یہ تو میرا دھاگہ بھی نہیں۔۔۔۔ پھر شکریہ کیسا ؛)
دیکھا تو پتہ چلا کہ میرا ہی ہے
بڑے لوگوں کو یاد کیا جا رہا ہےبڑے لوگوں کی بڑی باتیں
بہت شکریہ آپ کا بلال صاحبمحمد بلال اعظم بہت عمدہ شیئرنگ کی ہے۔کیا معیار ہے آپ کا زبردست جی۔
کتاب کا نام؟
اوشو بھائی مجھے اُس کتاب کا نام یاد نہیں۔ بہت طویل عرصہ پہلے پڑھی تھی۔ ہو سکتا ہے بلال اعظم صاحب کو یاد ہو۔ محمد بلال اعظم صاحب سے درخواست ہے کہ اس سلسلے میں مدد فرمایئں۔
اس کا لنک مل سکتا ہےکتاب کا نام "شکستِ ساغر" ہے۔
راشد اشرف بھائی نے سکربڈ پہ اپلوڈ بھی کی ہوئی ہے۔
پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے۔
بھائی محمد بلال اعظم صاحب بہت شکریہ قبول فرمایئے۔کتاب کا نام "شکستِ ساغر" ہے۔
راشد اشرف بھائی نے سکربڈ پہ اپلوڈ بھی کی ہوئی ہے۔
پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے۔
اس کا لنک مل سکتا ہے
بھائی محمد بلال اعظم صاحب بہت شکریہ قبول فرمایئے۔
ہمیں بھی سینڈ کردے اگر کسی کے پاس ہو.
28 ایم بی کی فائل اپلوڈ کرنا بہتر مشکل ہے۔۔۔ البتہ میں کوشش کروں گا۔ آپ اپنا ای میل ایڈریس مکالمہ میں ارسال کر دیں۔بھائی یہ تو سکرائب کا اکاؤنٹ مانگ رہا ہے مرا تو اکاؤنٹ نہیں ہے.
آپ میل کرسکتے ہیں؟
یہاں ساغر نے اپنے چھپے درد کو حدود سے ماؤرا کردیا ہے۔ساغر سے پہلی بار میٹرک کے دِ نوں میں تعارف ہوا ۔ جب ایک دوست لاہور سے ہوکر آیا تو بڑے ہی عجیب انداز میں ”آؤ اک سجدہ کرے عالم مدہوشی میں۔۔۔ لوگ کہتے ہیں کہ ساغر ؔ کو خدا یاد نہیں“پڑھتا۔ بس اسی وقت سے ساغر کے گروِیدہ ہوگیے۔بعد میں ان کی داستانِ الم سن اور پڑھ کر دلی ہمدردی پیدا ہوئی۔زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے
جانے کس جرم کی پائی ہے سزا، یاد نہیں