ساقی نے کچھ ملا نہ دیا ہو شراب میں

زرقا مفتی

محفلین
x41563_84072781.jpg.pagespeed.ic.w-wRMg6Wxc.jpg

http://e.dunya.com.pk/colum.php?date=2014-12-05&edition=LHR&id=41563_84072781
 
جو کام (شمالی وزیرستان آپریشن) انکل سام کے بے تحاشا اصرار کے باوجود دو سابقہ سپہ سالار مختلف وجوہات کی وجہ سے کرنا نہیں چاہتے تھے یا کر نہیں سکے، موجودہ سپہ سالار نے کر دیا۔ کالم نگار نے حد سے زیادہ ہوئی عزت افزائی میں اس ممکنہ وجہ کی طرف اشارہ ہی نہیں کیا اور بس گھما پھرا کر بات ساقی اور شراب کی طرف موڑ دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مہنگی گاڑیوں کے ماڈلز، ڈی ایچ اے، عسکری ہاؤسنگ سکیموں اور بڑے شہروں میں پلاٹوں کی ملکیت اور نرخ کے بارے میں جتنا عسکری اداروں کے زیادہ تر افسران جانتے ہیں اتنا تو شاید یہ نالائق سیاستدان بھی نہ جانتے ہوں۔ رہی بات لوٹ مار کی۔۔۔تو قومی سلامتی کے اداروں پر حرف آنے کا اندیشہ ہے۔۔۔۔ اس لیے خاموشی بہتر ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے حیرت ہے اتنے لمبے دورے پر نہ تو کسی ٹیلی میڈیا گروپ نے نہ سوشل میڈیا پر نہ کسی اخبار نے اور نہ ہی نالائق ذاتی مفادات کی جنگیں لڑنے والے سیاستدانوں نے یہ سوال اٹھائے ؟
  • آرمی چیف کس فلائٹ سے گئے
  • کس ہوٹل میں ٹھہرے
  • ان کا دورہ کتنے کروڑ ڈالر میں پڑا
  • ان کے ساتھ رفقاء کی تعداد کتنی تھی
  • اس دورے سے پاکستان کو کیا ملا
  • فوجی سربراہ کو صرف فوجیوں سے ہی ملنا چاہیے تھا ، سویلین عہدے داروں سے کیوں ملاقات کی ؟
 
زرقا مفتی

محفلین
دال میں کالا
WASHINGTON: The US State Department rejected on Tuesday the suggestion that Army Chief Gen Raheel Sharif’s long stay in the United States had any hidden motive.

The department’s Deputy Spokesperson Marie Harf told a briefing in Washington that since US Secretary of State John Kerry was out of the country when Gen Sharif first came to Washington two weeks ago, the two sides decided to have the meeting on Nov 30.

She noted that Secretary Kerry was travelling in Europe when the army chief came.

When a reporter asked why should the army chief stay away for so long from a country which faced a serious security problem, she said: “I do not have any analysis to do that for you.”

Published in Dawn, December 3rd, 2014
http://www.dawn.com/news/1148416/no-hidden-motive-behind-army-chiefs-extended-visit-us
 
امجد میانداد بھائی کیا ن لیگ کو سینیٹ میں اکثریت لینے سے روکنے کی گیم ہے کیا؟
10848060_704242186341003_4384420463608320492_n.jpg
ممکنات میں سے ہے پر میں ایسا نہیں سمجھتا، وہ ایک لیگل اور سیدھا رستہ ہے اور اس میں نواز شریف کی بقا ہے اور واپسی کے روشن آثار۔ جبکہ نہ تو عمران خان ایسا چاہے گا اور نہ ہی اس کو بھیجنے والے۔
دراصل دھرنے احتجاج سب کچھ بڑے شر کے لیے سوچا گیا تھا لیکن کچھ تدبیریں الٹ گئیں کچھ حکومت دبک گئی اور نواز شریف اینڈ کمپنی نے بجائے اپنی کوئی ذاتی یا روایتی حکمتِ عملی اپنانے کے اس کھیل کے بہترین ہینڈلر اور کھلاڑی زرداری صاحب کے مشوروں پر عین عمل کیا۔ اور اچھا نمٹ لیا۔ یہ انجام عمران خان اور آقاز کی گمان میں نہ تھا اس لیے دھرنا پلان ناکام ہونے کے بعد پلان بی اور سی اناؤنس ہوا۔ پلان سی کی واضح ناکامی کے بعد اب انہوں نے حکومت کی طرف سے لاشیں نہ دینے کی حکمتِ عملی کے جواب میں خود لاشیں لینے کی حکمتِ عملی اپنانے کی کوشش کی اور لاہور لاک ڈاؤ ن ناکام ہونے کے بعد فیصل آباد لاک ڈاؤن بھی ناکامی سے دوچار ہونے لگا تو لاش کام آ گئی۔ اب ان کی سوچ اور تقویت پکڑ چکی ہے کہ مسائل کا حل اور کامیابی کا زینہ لاشیں ہی ہیں۔
 
میری مراد یہ تھی کہ مارچ سے پہلے اسمبلیاں تڑوا دی جائیں تاکہ ن لیگ سینیٹ میں اکثریت نا لے سکے اور حکومت مستحکم عددی پوزیشن میں نا آسکے؟
 
میری مراد یہ تھی کہ مارچ سے پہلے اسمبلیاں تڑوا دی جائیں تاکہ ن لیگ سینیٹ میں اکثریت نا لے سکے اور حکومت مستحکم عددی پوزیشن میں نا آسکے؟
اسمبلیاں تڑوانا تو کسی طور نواز شریف اینڈ کو سے جان چھڑانے کا نسخہ نہیں اور نہ ہی یہ ایسا چاہیں گے کبھی۔ اسمبلیاں نواز شریف اور بی بی نے تڑوا کر دیکھی ہیں یہ راستہ روکنے کا مؤثر طریقہ نہیں۔
نواز شریف کے خلاف محاذ صرف ایک پارٹی سے دوسری پارٹی کو اقتدار کی منتقلی کا کھیل نہیں بلکہ اس کا پراسپیکٹس تھوڑا وسیع ہے اور دور رس ہے۔ مجھے کہنا تو نہیں چاہیے کہ اس سے میرے اوپر تفرقہ بازی اور جانے کون کون سی چھاپ لگ جائے گی لیکن آپ اس سارے معاملے کو ذرا نظریاتی اور مذہبی عنصر اپنے تجزیے میں شامل کر کے پھر سے نئی عینک سے دیکھیں تو شاید بہت کچھ واضع ہو جائے۔
 
arifkarim

معطل
یوں لگتا ہے کہ تحریک انصاف کی تھرڈ امپائر سے آس ابھی ختم نہیں ہوئی ہے :)
اللہ سے آس کیا کبھی ختم ہو سکتی ہے؟ مضحکہ خیز کی ریٹنگ کیلئے پیشگی شکریہ :)

لیکن انگلی اٹھنے کے بعد "کھلاڑیوں" کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا وہ صرف ہاتھ ملیں گے :p
جیسے 2/3 اکثریت سے پارلیمان میں آنے کے باوجود ڈیڑھ سال گزرنے کے بعد بھی نون لیگیوں کے ہاتھ قومی خزانہ کا ایک روپیہ بھی نہ آیا۔ الٹا دھرنوں کی وجہ سے لینے کے دینے پڑ گئے :)

جبکہ نہ تو عمران خان ایسا چاہے گا اور نہ ہی اس کو بھیجنے والے۔
یعنی عمران خان دو سال کا کاکا ہے جو اس کو بھیجنے والے درکار ہوں گے؟ پاکستانی جہالت زندہ باد! :)

کیا خاک اچھا نمٹا۔ احتجاج کی شدت تو بڑھتی ہی جا رہی ہے اور حکومتی پہیہ ویسے ہی جام ہو چکا ہے :)

لاہور لاک ڈاؤ ن ناکام ہونے کے بعد فیصل آباد لاک ڈاؤن بھی ناکامی سے دوچار ہونے لگا تو لاش کام آ گئی۔
ہاہاہا۔ لاہور لاک ڈاؤن 15 دسمبر کو ہے۔ کونسی دنیا میں رہتے ہیں حضور؟ :)
لاشیں تحریک انصاف کے اپنے ورکرز نے گرائیں تھی؟ :) عجیب سازشی منطق ہے :)

اب ان کی سوچ اور تقویت پکڑ چکی ہے کہ مسائل کا حل اور کامیابی کا زینہ لاشیں ہی ہیں۔
جی بالکل۔ اور وہ بھی بھاری اکثریت سے جیتی ہوئی دھاندلی شدہ لاشیں :)

میری مراد یہ تھی کہ مارچ سے پہلے اسمبلیاں تڑوا دی جائیں تاکہ ن لیگ سینیٹ میں اکثریت نا لے سکے اور حکومت مستحکم عددی پوزیشن میں نا آسکے؟
ہاہاہا۔ کونسی مستحکم عددی پوزیشن؟ ابھی جو 20 ماہ سے 2/3 اکثریت ہے اسنے کونسا تیر مار لیا؟ :)

لیکن آپ اس سارے معاملے کو ذرا نظریاتی اور مذہبی عنصر اپنے تجزیے میں شامل کر کے پھر سے نئی عینک سے دیکھیں تو شاید بہت کچھ واضع ہو جائے۔
یعنی تعصب کی عینک لگا کر دیکھیں تاکہ نظر وہی آئے جو آپ دیکھ رہے ہیں؟ :)
 
Top