اور دوسرے ہفتے ہی اپنے نئے سال کے نئے عزائم پر پر پرانے اسٹائل سے لعنت بھیج کر پرانے عزائم کو بھی بھول جاتے ہیں۔عموماً لوگ نیا سال شروع ہونے پر خود سے وعدہ کرتے ہیں یا ارادہ باندھتے ہیں کہ اس سال یہ کام کرنا ہے
اور دوسرے ہفتے ہی اپنے نئے سال کے نئے عزائم پر پر پرانے اسٹائل سے لعنت بھیج کر پرانے عزائم کو بھی بھول جاتے ہیں۔عموماً لوگ نیا سال شروع ہونے پر خود سے وعدہ کرتے ہیں یا ارادہ باندھتے ہیں کہ اس سال یہ کام کرنا ہے
ایسا نہ کریں @وارث بھائی بری بات ...ہمارے تایا ابّا بھی ایسے ہی کہتے تھے ........الله انھیں کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے .....اپنی تو وہی پرانی قرار دادِ مقاصدِ سالِ نو ہے جو پچھلے 27 سالوں (مطلب سال کی جمع) سے ہے: سگریٹ نہ چھوڑے ہیں نہ چھوڑنے ہیں
یہاں ایپل کو ایک اور دفعہ پچھاڑ دیا گیا ہے
ایسا نہ کریں @وارث بھائی بری بات ...ہمارے تایا ابّا بھی ایسے ہی کہتے تھے ........الله انھیں کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے .....
میرے والد صاحب 2 ڈبی گولڈ لیف ایک دن میں پیا کرتے تھے۔ ایک دن میں سیگریٹ پینا چھوڑی۔ بات صرف پکے ارادے کی ہے۔کوئی بات نہیں نہیں، اسی بہانے میرے بھتیجے بھی مجھے کروٹ کروٹ جنت نصیب ہونے کی دعائیں دیتے رہیں گے
میرے والد صاحب 2 ڈبی گولڈ لیف ایک دن میں پیا کرتے تھے۔ ایک دن میں سیگریٹ پینا چھوڑی۔ بات صرف پکے ارادے کی ہے۔
اور اسی طرح کسی دوسرے خیر اندیش کے لئے آپ کو مثالی بنا کر بھی پیش کر رہے ہونگےکوئی بات نہیں نہیں، اسی بہانے میرے بھتیجے بھی مجھے کروٹ کروٹ جنت نصیب ہونے کی دعائیں دیتے رہیں گے
ارے تابش بھائی کیا یاد دلا دیا ...ایسے ہی موقع پر بڑی شدت سے وہ غزل یاد آتی ہے ۔۔مجھے بہت پسند بھی ہے نیرھ نور گا چکی ہیں ...اے جذبہ دل گر میں چاہوں .....میرے والد صاحب 2 ڈبی گولڈ لیف ایک دن میں پیا کرتے تھے۔ ایک دن میں سیگریٹ پینا چھوڑی۔ بات صرف پکے ارادے کی ہے۔
اور اسی طرح کسی دوسرے خیر اندیش کے لئے آپ کو مثالی بنا کر بھی پیش کر رہے ہونگے
دنیا میں ہونے والے اکثر اچھے کام کسی غم اور دکھ کے اثر سے ہی ہوئے۔ شوکت خانم ہسپتال کو ہی لے لیجئے۔جی افسوس کی بات بھی یہی ہے، دعائیں بھی ہم اسی وقت کرتے ہیں اور مثال بھی اُسی وقت بناتے ہیں جب بیچارہ دنیا سے گزر جاتا ہے، جیتے جی تو بس ۔۔۔۔
نہیں نہیں جیتے جی دل ہی دل میں ہوتا ہوگا ...آپ تو اچھے خاصے حسن ظن رکھنے والے بندے ہیں ...جی افسوس کی بات بھی یہی ہے، دعائیں بھی ہم اسی وقت کرتے ہیں اور مثال بھی اُسی وقت بناتے ہیں جب بیچارہ دنیا سے گزر جاتا ہے، جیتے جی تو بس ۔۔۔۔
صبر !!!۔ اففف کیا کہہ دیا ۔۔۔۔انتظامیہ کون سا سارا سال نیو ایئر نائٹ ہی مناتی رہے گی۔ آ جائے گی واپس منا کے، صبر کا دامن تھامے رکھیں۔
درست کہا، مجھے بھی یوٹیوب پر لوگوں کے کمنٹس پڑھ کر ایسا ہی لگتا ہے جیسے انڈیا پاکستان کے کٹر بندے ایک دوسرے کو نیچا دکھانے لڑتے ہیں۔ہاہاہا۔ مجھے کبھی کبھار اینڈروئیڈ، آئی آؤ ایس کی جنگ پاک بھارت دائمی جنگ جیسی لگتی ہے۔ مطلب پاکستان بیشک بھارت کو ہر شعبہ زندگی میں پچھاڑ دے۔ یہ نکلا تو ہندوستان ہی سے ہے والا طعنہ ہمیشہ اسکا پیچھا کرے گا۔
قریبا یہی حال اینڈروئیڈ بیسڈ اسمارٹ فونز کا ہے۔ اینڈروئیڈیے اپنے فونز کی ہارڈ ویئر میں برتری کو آئی فون کی ہار تصور کرتے ہیں۔ جبکہ انکو یاد ہی نہیں کہ آج جس قسم کے اسمارٹ فون کے بغیر وہ زندگی کا ایک لمحہ نہیں گزار سکتے، اسکی شروعات اسٹیو جابز یعنی ایپل کمپنی نے کی تھیں۔ اسکے جواب میں اینڈروئیڈیے کہتے ہیں کہ اس ٹیکنالوجی کا وقت آچکا تھا، یوں اگر جابز اپنا اسمارٹ فون نہ بھی لانچ کرتا تو کچھ عرصہ بعد اینڈروئیڈ کا انقلاب ویسے ہی آجانا تھا۔ بندہ ان عقلمندوں سے پوچھے کہ اگر انکے یہ دعوے درست ہیں تو اسمارٹ فونز کی سب سے بڑی کمپنی سیمسنگ ایپل کے پیٹنٹ توڑنے کی سزا ابھی کیوں بھگت رہی ہے؟ مطلب چور چوری سے جائے سینہ زوری سے نہیں۔
اینڈروئیڈ کی جیت حقیقی معنوں میں اس دن ہوگی جب کوئی اینڈروئیڈ بیسڈ اسمارٹ فون کمپنی اپنے اندر ایسی جدیدیت پیدا کر لے اور اپنی ایجاد کو اس اعلیٰ مقام تک لی جائے کہ بالآخر ایپل کو یا تو اس کے پیٹنٹ خرید کر اپنے فون میں استعمال کرنے پڑیں یا انہیں توڑ کر ہرجانہ ادا کرنا پڑے۔ دونوں صورتوں میں جیت اینڈروئیڈ کی ہوگی۔
لیکن اسکے باوجود معمول یہی ہے کہ ایپل کے آئی فون میں آنیوالا کوئی جدید فنکشن ملتی جلتی کاپی کیساتھ مختلف اینڈروئیڈ فونز میں آنا شروع ہو جاتا ہے۔ الغرض تخلیق اور جدت پسندی کا دباؤ ایکطرفہ ہے دو طرفہ نہیں۔
کوئی بات نہیں، اسی بہانے میرے بھتیجے بھی مجھے کروٹ کروٹ جنت نصیب ہونے کی دعائیں دیتے رہیں گے
خدا ئے مہربان یہ سال جمیل قادری صاحب کے لیے باعث خیر و برکت ثابت فرمائےسب دعاکریں یہ سال ہمارے لئے اچھا رہے
وارث بھائی لگتا ہے ساتھ نبھانے کے سارے عہد و پیماں آپ نے سگریٹ سے ہی باندھ رکھے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنے لمبے عرصے کی عادت کے بعد تو سگریٹ کو ہی آپ کی عادت ہو گئی ہوگی ۔۔ آپ چھوڑیں گے بھی تو وہ آپ کو نہیں چھوڑنے والیاپنی تو وہی پرانی قرار دادِ مقاصدِ سالِ نو ہے جو پچھلے 27 سالوں (مطلب سال کی جمع) سے ہے: سگریٹ نہ چھوڑے ہیں نہ چھوڑنے ہیں