تھینکس انکل ،
یہ لڑائی جگڑے تو چلتے ہی رہتے ہیں نیٹ پر ،
مگر انسان وہی جو دوسروں کی خوشیوں میں تو شامل دکھ سکھ میں بھی شامل ہوسکے۔
ضروری نہیں ظفری نے مجھے جو کچھ جھگڑے میں سنایا اور وہ سچ بھی ہو ۔ غصے میں انسان کی عقل سوجاتی ہے
اور میری عادت ہے چند گھنٹوں میں بھول جاتی ہوں اپنے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو کہ بھئی انہوں نے اچھا نہیں کیا تو اب میں بھی اچھا نہیں کروں ۔ نہیں ایسا نہیں سوچتی ۔ اور اسی لئے میں نے سالگرہ کو یاد رکھا ،