فرحت کیانی
لائبریرین
وعلیکم السلامآمین
السلام علیکم فرحت، کیا حال ہیں؟
یہ میری آنکھیں کس کا پیغام دیکھ رہی ہیں؟؟؟
شگفتہ آئی ہیں۔
کیسی ہیں شگفتہ اور کہاں گُم ہو جاتی ہیں؟
میں الحمد اللہ ٹھیک ٹھاک۔
وعلیکم السلامآمین
السلام علیکم فرحت، کیا حال ہیں؟
وعلیکم السلام
یہ میری آنکھیں کس کا پیغام دیکھ رہی ہیں؟؟؟
شگفتہ آئی ہیں۔
کیسی ہیں شگفتہ اور کہاں گُم ہو جاتی ہیں؟
میں الحمد اللہ ٹھیک ٹھاک۔
بس جب تک میں یہ لکھتا ہوں۔۔۔ آپ یہ چاروں پڑھیے۔۔۔ امید ہے مجھے کافی وقت مل جائے گا۔۔۔ ۔
خواجہ اور ڈڈو
پروگرامر کا خواب
باکمال بزرگ
جدید قیود و ضحک
کہروا-نئے سال کی آمد پر
میں کہاں گم ہوتی ہوں شگفتہ۔ اور آپ معصوم تو واقعی انتظار کرتی ہیں کمپیوٹر اور فون بند کرکے۔میں بالکل ٹھیک فرحت، اللہ کا شکر
آپ لڑائی کا کہہ کر خود بھی گم ہو جاتی ہیں اور میں معصوم انتظار کرتی رہ جاتی ہوں۔ کہاں ہیں ان دنوں فرحت، ٹھکانے پر یا دوسرے لوگوں کی شامت بلانے پر شہر شہر
آمینایسی تحریریں ہم سب کو اپنی غلطیاں سدھارنے کا موقع دیتی ہیں۔ آپ نے بہت اچھا لکھا۔ اللہ آپ سب کو خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!
پہلی قسط کی چار اقساط تھیں۔ ان سب کو فردا فردا ادا کیا جائے۔۔۔
پہلا صفحہ لکھ لیا جائے پہلی قسط ادا کردی گئی ہے
شکریہ عمر بھائی