مبارکباد سالگرہ مبارک باجو

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
چھوٹے بھیا ، لنک سینڈ کرنے کا شکریہ میںں نے دیکھا ہے یہ ٹاپک ، سوچا گھر واپس آکے سب کا شکریہ بولتی ہوں ۔ ابھی عیدیں تو گزر لیں ، میں آتی ہوں ہفتے کو ، پھر آپ سب کا تہہ دل سے تھینکس بولتی ہوں ۔ :)
 

قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
چھوٹے بھیا ، لنک سینڈ کرنے کا شکریہ میںں نے دیکھا ہے یہ ٹاپک ، سوچا گھر واپس آکے سب کا شکریہ بولتی ہوں ۔ ابھی عیدیں تو گزر لیں ، میں آتی ہوں ہفتے کو ، پھر آپ سب کا تہہ دل سے تھینکس بولتی ہوں ۔ :)
کوئی بات نہیں‌ باجو :)
 

تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
تیرے اس جنم دن پر
سوچ کا ہر ایک منظر
ہے بہت ہی جاں پرور
کتنی اچھی لگتی ہیں
ساعتیں جنم دن کی
سب کے ساتھ خوش رہنا
چھوٹی چھوٹی باتوں پر
کھلکھلا کے ہنس دینا
ان حسین لمحوں میں
آرزو ہے یہ میری
یوں نہ چپ رہا جائے
پاس جا کے دھیرے سے
سر کو رکھ کے کاندھے پہ
کیوں نہ یہ کہا جائے
خوشیاں سب مبارک ہوں
آپ کو اس جنم دن کی
آپ کے لئے یہ حسین دن
بے شمار خوشیاں لائے
اور آپ کی زندگی میں
کوئی بھی دکھ نہ آئے
سالگرہ مبارک۔۔۔۔۔


باجو سالگرہ بہت بہت مبارک ۔۔۔۔ڈھیر ساری نیک تمنائیں اور دعائیں ۔۔۔ہمیشہ اس ہی طرح ہنستی مسکراتی رہیں ۔۔
fest30.gif


1008-013-44-1042.gif


1008-012-32-1068.gif


تھینکس ، سارہ ، مجھے پتا تھا تم وش کرنا نہیں بھولو گی۔ :) شکریہ ، بہت خوبصورت نظم ،
مگر میرا کیک ؟ :?
 

تیشہ

محفلین
دوست نے کہا:
پچھلی عید پر ایک دوست کے لیے لکھی نظم جب عید بھی قریب تھی۔ باجو کے نام
خدا کرے تیری آنکھوں میں اشک نہ آئے
خدا کرے تو جسے چاہے اسے پائے
تیرے جیون میں کبھی نہ غموں کا اندھیرا ہو
تیری ہر صبح نئی خوشیوں کا سویرا ہو
تیرے دل میں کبھی کوئی حسرت نہ آئے
تیری دعا لب پہ آنےسے پہلے پوری ہوجائے
خدا پوری تیرے خوابوں کی تعبیر کرے
تو نئی دنیائیں تسخیر کرے



تجھے خدا سے عشق ہو جائے
تو مخلوقِ خدا کا درد آشنا ہوجائے
تیرے دم سے خوشیاں پھلتی رہیں
تیرے کارن نفرتیں سمٹتی رہیں
خدا کرے یہ عید تیرے لیے خوشیاں لائے
خدا کرے یہ جنم دن تجھ پر مبارک ہوجائے



:( :roll: اچھا مجھے اب پیچھلی پرانی دی جارہی ہیں :( نئی لکھتے تو بات بھی تھی۔ :lol:

تھینکس دوست بھیا ، مذاق کر رہی تھی ، بہت ہی اچھی نظم ہے پسند آئی بہت،
مگر میرا کیک ؟ :?
 

زیک

مسافر

تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
بوچھی نے کہا:
زکریا نے کہا:
سالگرہ مبارک بوچھی۔

:congrats:


شکریہ ، :D آپ تو تیئیس کو ہی کرچکے تھے۔ :p مگر میرا کیک ؟ :(

4 گھنٹے جلدی وش کرنا آپ نہیں بھولیں گی؟

اگر آپ کل ہماری طرف آ جائیں تو آپ کو کیک یقیناً مل جائے گا۔ :D


میں بھی ابھی وش کرنے کا سوچ رہی تھی پھر پتا نہیں کس کام میں لگی کہ یاد نہ رہا ، اب سوچا کہ وقت پر ہی وش کروں گی۔ اچھا لگتا ہے عین اسی دن اسی ڈیٹ پر کیا جائے تو ۔ سو 8) میں وقت آنے پر ہی کروں گی۔

کل کا کیک تو کھانا ہی ہے۔ مگر آپ جو میری برتھڈے پر کھلانے تھے وہ کیک کدھر ؟ اب بارہ ڈبے مٹھائی کے اور دو ڈبے کیک کے آپ پر اُدھار ،

یاد رکھئیے گا ، بھول جانے پر ڈبوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے ۔ :p
 

تیشہ

محفلین
اعجاز اختر نے کہا:
سالگرہ کی بت بہت مبارک بوچھی۔ کل ہم لوگ تم کو کال کرنےکی کوشش کر رہے تھے لیکن ممکن نہ ہو سکا۔ اب انشاءاللہ پرسوں حیدرآباد سے ہی کوشش کریں گے۔


شکریہ ، جناب ،

کال میں آپکو آنٹی کو خود ہی کرلوں گی۔ ابھی میں گھر پر نہیں ہوں۔
آنٹی کو سلام ،
 

تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
آپ سپین سے واپس آئیں تو میرے پاس آپ کا جو ایڈریس ہے اس پر کیک بھیج دیتا ہوں۔



نہیں نہیں پارسل کے بیک پر ایڈریس غلط ہیں ، اقراہ نے سب کے ایڈریس لکھے تھے ، اور اس نے فارمیلیٹی پوری کرنے کو بیک ایڈریس فرضی لکھے تھے سبھی کے ۔ میں نے بھی پڑھے دیکھے تھے سب کے پارسل بیک فرام ، ایڈریس فرضی ہیں ،
کوئی کیک نہیں ملنے کا مجھے اس پر :)
 

زیک

مسافر
بوچھی نے کہا:
زکریا نے کہا:
آپ سپین سے واپس آئیں تو میرے پاس آپ کا جو ایڈریس ہے اس پر کیک بھیج دیتا ہوں۔



نہیں نہیں پارسل کے بیک پر ایڈریس غلط ہیں ، اقراہ نے سب کے ایڈریس لکھے تھے ، اور اس نے فارمیلیٹی پوری کرنے کو بیک ایڈریس فرضی لکھے تھے سبھی کے ۔ میں نے بھی پڑھے دیکھے تھے سب کے پارسل بیک فرام ، ایڈریس فرضی ہیں ،
کوئی کیک نہیں ملنے کا مجھے اس پر :)

اوہ :?
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top