فیضان الحسن نے کہا:خدا کرے کہ تیری حیات کو ہر وہ لمحہ میسر آئے کہ جس میں تیرا رب تجھ سے خوش ہوتا ہو
میرے طرف سے بھی آپ کا سال کی گرہ مبارک ہو
شکریہ فیضان ، بہت اچھا لکھا ہے آپ نے۔
شکریہ ،
فیضان الحسن نے کہا:خدا کرے کہ تیری حیات کو ہر وہ لمحہ میسر آئے کہ جس میں تیرا رب تجھ سے خوش ہوتا ہو
میرے طرف سے بھی آپ کا سال کی گرہ مبارک ہو
زکریا نے کہا:بوچھی نے کہا:زکریا نے کہا:آپ سپین سے واپس آئیں تو میرے پاس آپ کا جو ایڈریس ہے اس پر کیک بھیج دیتا ہوں۔
نہیں نہیں پارسل کے بیک پر ایڈریس غلط ہیں ، اقراہ نے سب کے ایڈریس لکھے تھے ، اور اس نے فارمیلیٹی پوری کرنے کو بیک ایڈریس فرضی لکھے تھے سبھی کے ۔ میں نے بھی پڑھے دیکھے تھے سب کے پارسل بیک فرام ، ایڈریس فرضی ہیں ،
کوئی کیک نہیں ملنے کا مجھے اس پر
اوہ
بوچھی نے کہا:تو آپکو کیا لگا ؟ ایڈریس ٹھیک ٹھیک لکھے ؟زکریا نے کہا:بوچھی نے کہا:زکریا نے کہا:آپ سپین سے واپس آئیں تو میرے پاس آپ کا جو ایڈریس ہے اس پر کیک بھیج دیتا ہوں۔
نہیں نہیں پارسل کے بیک پر ایڈریس غلط ہیں ، اقراہ نے سب کے ایڈریس لکھے تھے ، اور اس نے فارمیلیٹی پوری کرنے کو بیک ایڈریس فرضی لکھے تھے سبھی کے ۔ میں نے بھی پڑھے دیکھے تھے سب کے پارسل بیک فرام ، ایڈریس فرضی ہیں ،
کوئی کیک نہیں ملنے کا مجھے اس پر
اوہ
اقرء کی بجائے اگر میں بھی بیک پر لکھتی تو ایسے فرضی ہی لکھتی۔
مجھے اچھا نہیں لگتا ایڈریس بیک پر لکھنا ، اور ایسے میں تو اور بھی کبھی نہ لکھتی جب کسی کو گفٹ سینڈ کر رہی ہوں
ہاں یہ الگ بات کبھی لندن آنا ہوا تو ظاہر ہے میزبانی کے فرائض نبھانے ہیں تو ایڈریس بھی مل جائے گا مہمان کو ۔
F@rzana نے کہا:سہیلی آپ کو اپنی سالگرہ مبارک ہو،ہنستی مسکراتی رہیں چاند اور پرنور ستاروں کی مانند اور آپ کے دل کی تمام مرادیں پوری ھوں۔ ۔ آمین
اب دیکھئے کہ میں کتنا خوش ہوں
لیجیئے اپنی مٹھائیاں،کیک اور پھول ساتھ ساتھ سب کو کھلاتی جائیے۔
اب جلدی سے کیک کاٹنے کے لیئے تیار ہوجائیں لیکن موم بتیوں پر پھونک مارنے سے پہلے اچھی سی دعا ضرور مانگ لیجئے گا۔۔۔
دیکھا ہم نے بالکل نہیں پوچھا کہ کتنی موم بتیاں تھیں نہ ہی پوچھیں گے کیک بہت لذیذ ہے اسی لیئے سب مسکرا رہے ہیں،آپ کی سالگرہ کا گیت ریڈیو پر لگوادیا ہے، ریکارڈنگ بھی جلد مل جائے گی،بس آپ سدا خوش رہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمین ثم آمین
تفسیر نے کہا:بوچھی نے کہا:تو آپکو کیا لگا ؟ ایڈریس ٹھیک ٹھیک لکھے ؟زکریا نے کہا:بوچھی نے کہا:زکریا نے کہا:آپ سپین سے واپس آئیں تو میرے پاس آپ کا جو ایڈریس ہے اس پر کیک بھیج دیتا ہوں۔
نہیں نہیں پارسل کے بیک پر ایڈریس غلط ہیں ، اقراہ نے سب کے ایڈریس لکھے تھے ، اور اس نے فارمیلیٹی پوری کرنے کو بیک ایڈریس فرضی لکھے تھے سبھی کے ۔ میں نے بھی پڑھے دیکھے تھے سب کے پارسل بیک فرام ، ایڈریس فرضی ہیں ،
کوئی کیک نہیں ملنے کا مجھے اس پر
اوہ
اقرء کی بجائے اگر میں بھی بیک پر لکھتی تو ایسے فرضی ہی لکھتی۔
مجھے اچھا نہیں لگتا ایڈریس بیک پر لکھنا ، اور ایسے میں تو اور بھی کبھی نہ لکھتی جب کسی کو گفٹ سینڈ کر رہی ہوں
ہاں یہ الگ بات کبھی لندن آنا ہوا تو ظاہر ہے میزبانی کے فرائض نبھانے ہیں تو ایڈریس بھی مل جائے گا مہمان کو ۔
باجو - سال میں ایک اورگرہ لگ گی۔ مبارک ہو
پھر تو آپ کو میرا پیکٹ نہیں ملےگا ۔ کیونکہ میں اقرء کا لکھا ہوا پتہ استعمال کیا ہے ۔
ماوراء نے کہا:میری طرف سے بھی باجو کو بہت سالگرہ مبارک۔
ماوراء نے کہا:باجو کا پیغام سب کے لیے:
باجو سب دوستوں کا بہت شکریہ ادا کر رہی تھیں۔ کہ سب نے اتنے پیار سے ان کو وش کیا ہے۔ اور سب کو سلام بھی دیا ہے۔
بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:باجو کا پیغام سب کے لیے:
باجو سب دوستوں کا بہت شکریہ ادا کر رہی تھیں۔ کہ سب نے اتنے پیار سے ان کو وش کیا ہے۔ اور سب کو سلام بھی دیا ہے۔
یہ پیغام غالبا میں نے عید کے روز بولا تھا ، اور آج لکھ رہی ہو؟ اب تو میں بھی تھینکس بول لکھ ہی چکی۔
سست قاصد ،