تھینکووو آپونی ۔۔ کیک جو بچا تھا سب کے لیے لے آنا تھا نا ؟
شکریه جنابمبارکباد جی۔
شکریه انکل آپ کے لیے بھی ڈھیر ساری دعائیں سلامت رهیے۔۔بھتیجے سالگرہ پر آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
بہت دعائیں
تھینکس ڈیئر ۔۔سالگرہ مبارک ہو بھائی صاحب۔
اب ذرا جلدی سے بڑے بھی ہوجاؤ![]()
شکریه جنابسالگرہ مبارک ہو۔
شکریه سلطان بھائیسالگرہ مبارک ہو بھائی
تراب صاحب بہت بہت مبارک ہو