اب سے آدھے گھنٹے یعنی 9 نومبر کو ضبط کی سالگرہ ہے ۔۔ آدھے گھنٹے پہلے وش کر رہی ہوں کہ پتا نہیں پھر نیٹ ہو نہ ہو ۔۔
سالگرہ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں ضبط ۔۔۔۔۔۔۔۔
اب سے آدھے گھنٹے یعنی 9 نومبر کو ضبط کی سالگرہ ہے ۔۔ آدھے گھنٹے پہلے وش کر رہی ہوں کہ پتا نہیں پھر نیٹ ہو نہ ہو ۔۔
سالگرہ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں ضبط ۔۔۔۔۔۔۔۔
سالگرہ ضبط کی ہے نہ باجو تو اس کے بارہ بجے وش کریں نا کہ اپنے ۔۔
بہت بہت شکریہ سارہ۔ خوش رہو۔ کارڈ بھی اچھے ہیں۔
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ضبط، بڑی مشکل میں ہوں ساری نظمیں غزلیں جو میرے پاس ہیں وہ لڑکی کی سالگرہ پر لکھی جا سکتی ہیں اب کیا وہی لکھ دوں
دل سے نکلنے والی ہر اِک دعا
نوکِ قلم پہ مچلتے سارے حسین و معتبر حرف
جلتی کینڈل کی ساری سنہری روپہلی کرنیں
خوشنما پھولوں سے سجی دور تک پھیلی
بوگن ویلیا کی بیل
سب کی سب تم کو جنم دن پر وِش کرتی ہیں
اگر تم سنو تو
محسوس کرو تو
ساری کائنات تمہاری خوشیوں کے لیئے دعا گو ہے۔(اور میں بھی )
خرم مونگ دلتے دلتے دیر ہو چکی بلکہ اب تو بگھار لگنے والا ہے