مبارکباد سالگرہ مبارک عائشہ عزیز!

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
ہوا یہ کہ 2013ء میں میں نے ایک دن پہلے عائشہ کو سالگرہ مبارک کہہ دیا. پهر 2014ء میں عین 25 جنوری کو دھاگہ کھولا گیا. تو اصولاً یہ پیٹرن پورا کرنے کے لیے ایک دن بعد یہاں پوسٹ ہونی چاہیے تھی. اور اصول پسندی کے معاملے میں کوئی سمجھوتا نہیں. اسی لیے عائشہ عزیز کو 25 جنوری کی سالگرہ کی مبارک 26 جنوری کو دی جا رہی ہے.
سالگرہ مبارک ہو عائشہ. خوش رہیں ، کامیابیاں سمیٹیں اور خوشیاں بانٹتی رہیں. ثم آمین.
images

images

پس نوشت: یہ اوپر والی کہانی بس ایویں ہی بنائی ہے. آپ کو معلوم ہے کہ مجھے آپ کی سالگرہ اچھی طرح یاد تھی. یہ تو یہاں دھاگہ نہ کھولنے کی کوئی وجہ بهی بتانی تھی نا.
 
فرحت کیانی

لائبریرین
عائشہ عزیز دو سالوں میں کافی ترقی ہو جاتی ہے. اس لیے اب ٹرائی سائیکل کی بجائے بائسیکل لینی چاہیے. یہ رہا آپ کا تحفہ.
cute-hello-kitty-bicycle-for-girls-1024x631.jpg

اور ایک سکوٹی بهی. یونیورسٹی میں بهاگ دوڑ میں مدد ملے گی.

raleigh-sunbeam-molly-girls-scooter-69381.jpg

ویسے بهی پٹرول کا کچھ پتہ نہیں چلتا کب ختم ہو جائے. اس لیے سائیکل لینا بہتر ہے. اور پهر ماحول دوستی بهی ہو جائے گی.
 
فرحت کیانی

لائبریرین

محمد بلال اعظم

لائبریرین
بلال آپ کو بهی بہت دنوں بعد دیکھا. امید ہے آپ اچھے ہوں گے اور پڑھائی بهی اچھی ہو رہی ہو گی.
جی بس پڑھائی کے باعث کافی مصروفیت رہی۔ ایم ایس سی فزکس کے پیپرز ہونے والے ہیں۔
آپ کی دعاؤں کے طفیل زندگی بہت اچھی گزر رہی ہے۔
امید ہے آپ بھی زندگی کی تمام تر رعنائیوں اور لطافتوں سے لطف اندوز ہو رہی ہوں گی۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم
ہوا یہ کہ 2013ء میں میں نے ایک دن پہلے عائشہ کو سالگرہ مبارک کہہ دیا. پهر 2014ء میں عین 25 جنوری کو دھاگہ کھولا گیا. تو اصولاً یہ پیٹرن پورا کرنے کے لیے ایک دن بعد یہاں پوسٹ ہونی چاہیے تھی. اور اصول پسندی کے معاملے میں کوئی سمجھوتا نہیں. اسی لیے عائشہ عزیز کو 25 جنوری کی سالگرہ کی مبارک 26 جنوری کو دی جا رہی ہے.
سالگرہ مبارک ہو عائشہ. خوش رہیں ، کامیابیاں سمیٹیں اور خوشیاں بانٹتی رہیں. ثم آمین.
images

images

پس نوشت: یہ اوپر والی کہانی بس ایویں ہی بنائی ہے. آپ کو معلوم ہے کہ مجھے آپ کی سالگرہ اچھی طرح یاد تھی. یہ تو یہاں دھاگہ نہ کھولنے کی کوئی وجہ بهی بتانی تھی نا.
سو سوئیٹ آپی
جی مجھے پتا ہے اور مجھے تو آپ کی کل ہی مل گئی تھی ناں :love:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
عائشہ عزیز دو سالوں میں کافی ترقی ہو جاتی ہے. اس لیے اب ٹرائی سائیکل کی بجائے بائسیکل لینی چاہیے. یہ رہا آپ کا تحفہ.
cute-hello-kitty-bicycle-for-girls-1024x631.jpg

اور ایک سکوٹی بهی. یونیورسٹی میں بهاگ دوڑ میں مدد ملے گی.

raleigh-sunbeam-molly-girls-scooter-69381.jpg

ویسے بهی پٹرول کا کچھ پتہ نہیں چلتا کب ختم ہو جائے. اس لیے سائیکل لینا بہتر ہے. اور پهر ماحول دوستی بهی ہو جائے گی.
تھینک یو تھینک یو اس کی تو مجھے بہت ضرورت تھی:love::love::love:
 
Top