محمد بلال اعظم
لائبریرین
الحمدللہتھینک یو چھوٹے بھائی
کیسے ہیں آپ اتنی دیر بعد دیکھا آپ کو
آپ کیسی ہیں؟
پڑھائی کیسی چل رہی ہے؟ کونسا سمسٹر ہے؟
الحمدللہتھینک یو چھوٹے بھائی
کیسے ہیں آپ اتنی دیر بعد دیکھا آپ کو
تھینک یو بھیاااسالگرہ مبارک!
تھینک یو عمر بھائیسالگرہ سی ؟
ہیپی ٹو یو ۔۔۔
میں ٹھیک ہوں چھوٹے بھیاالحمدللہ
آپ کیسی ہیں؟
پڑھائی کیسی چل رہی ہے؟ کونسا سمسٹر ہے؟
میں تو غائب نہیں ہوں۔ یہیں ہوں۔ غائب تو تم ہو۔تھینک یو بھیااا
کیسے ہیں آپ؟ اور کہاں غائب ہیں؟
میں نے سوچا اس سے پہلے کہ آپ ایسا کہیں میں کہہ دوںمیں تو غائب نہیں ہوں۔ یہیں ہوں۔ غائب تو تم ہو۔
ویسے میں اگر کچھ دن محفل سے غیر حاضر ہوں تو اس کا مطلب ہے کہ بحری سفر پر ہوتا ہوں۔میں نے سوچا اس سے پہلے کہ آپ ایسا کہیں میں کہہ دوں
کر تو اسی میں رہی تھی بھیا لیکن اب آپ کہتے ہیں تو چینج کر لیتی ہوںایم فل فزکس میں کر رہی ہو نا!
اتنا ڈھیر سارا پانی۔۔ اففویسے میں اگر کچھ دن محفل سے غیر حاضر ہوں تو اس کا مطلب ہے کہ بحری سفر پر ہوتا ہوں۔
کر تو اسی میں رہی تھی بھیا لیکن اب آپ کہتے ہیں تو چینج کر لیتی ہوں
Electrodynamics and Experimental techniques میجر سبجیکٹس ہیں۔
پہلے سمیسٹر میں کونسے مضامین ہیں ؟
اوکے بھیامیں ابھی آیا برنچ کر کے۔۔
ماشاءاللہElectrodynamics and Experimental techniques میجر سبجیکٹس ہیں۔
کروموڈائنامکس تو نہیں پڑھی ابھی اور فیلڈ تھیوری بھی نظر نہیں آ رہی آگے سبجیکٹس میں کہیںماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ کامیاب و کامران کرے۔
یعنی پھر تو QED کے ساتھ ساتھ QCD اور QFD بھی پڑھیں گی؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو عائشہ