سیدہ شگفتہ
لائبریرین
عائشہ عزیز چندا کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد
اللہ تم کو دین و دنیا کی ہر دولت و نعمت سے مالامال فرمائے
اور زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی و کامرانی تمہارے قدم چومے
اللہ صحت تندرستی و سلامتی عطا فرمائے آمین
آمین
عائشہ عزیز چندا کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد
اللہ تم کو دین و دنیا کی ہر دولت و نعمت سے مالامال فرمائے
اور زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی و کامرانی تمہارے قدم چومے
اللہ صحت تندرستی و سلامتی عطا فرمائے آمین
عائشہ بہنا سالگرہ کی پیشگی مبارکباد قبول کریں
دعا ہے کہ آپ کی کامیابیوں کا سفر یونہی جاری رہے
اڈوانس میں مبارک عاشو بیٹے کو سالگرہ۔ اور وہ جو تم نے پرسوں کیک دیا تھا نا بڑا سا، اس میں سے اپنا حصہ لے لو۔
تمہارے لئے بہت سی دعائیں دونوں جہان کی خوشیوں کے لئے۔
اور سالگرہ کا تحفہ کہاں ہے خالہ جان؟
میرا مطلب بھیا کی شادی کی تصویریں؟
جزاک اللہ!
شکریہ شکریہ۔ مجھے اتنا ڈر لگ رہا تھا کہ جن لوگوں نے دھاگہ کھولنے کا ارادہ کیا ہو گا وہ سب مجھے خوب کوسیں گے۔زبردست فرحت!
اتنا اچھا لکھا ہے کہ دل خوش ہو گیا لہذا معذرت قبول کی جاتی ہے
میں بتاؤں؟جی آپی!
کیسے لیں گی حصہ نقد لیں گی یا چیک لکھ کر دوں؟
سوچتی ہوں اس کے بارے میں بھی کچھ۔۔
فرحت کا کورٹ مارشل
کیسے عائشہ؟
کہ کس سبجیکٹ کا کتنا کتنا پڑھا؟؟کل تو لائیو نشریات ہونا چاہییں
بس آپ کچھ لکھ دیا کرنا تا کہ میرے جہل میں کمی ہو سکے اور علم میں اضافہ
تھینک یو چاچو!سالگرہ مبارک ہو مانو بلی۔
میں بتاؤں؟
دونوں
نہیں نہیں ۔سوچتی ہوں اس کے بارے میں بھی کچھ۔۔
ویسے یہ سیکرٹ ہے ناں یہاں نہیں بتانا بابا!
ہوئے تم دوست جس کے
فرحت کا کورٹ مارشل
کیسے عائشہ؟
ڈر گئیں ناں اپیا بچو!!!نہیں نہیں ۔
بالکل سیکرٹ ہے۔ مجھے تو معلوم ہی نہیں ہوا۔ ویسے سیدہ شگفتہ آپ کے 'پتے' ہمیشہ ہی ہوا دیتے ہیں
نہیں تو۔ میں بالکل نہیں ڈریڈر گئیں ناں اپیا بچو!!!
آپ بھی تو انہی 'پتوں' پر تکیہ کرتی ہیں۔
اتنا پیارا گفٹسالگرہ بہت بہت مبارک ہو عائشہ ۔
اور میری طرف سے پیاری عائشہ کے لیے ۔
نہیں تو۔ میں بالکل نہیں ڈری
شکریہ شکریہ۔ مجھے اتنا ڈر لگ رہا تھا کہ جن لوگوں نے دھاگہ کھولنے کا ارادہ کیا ہو گا وہ سب مجھے خوب کوسیں گے۔
لیکن مجھے کرنا ہی تھا۔ اور پتہ ہے بیچ میں میں نے اپنا کام بھی کرنا تھا تو لکھنے اور پوسٹ کرنے میں دیر ہو رہی تھی اور مجھے یہ ڈر تھا کہیں کسی نے ایڈوانس مبارک کا دھاگہ کھول ہی نہ دیا ہو۔