مبارکباد سالگرہ مبارک قیصرانی

عینی شاہ

محفلین
تو کیا ہوا، چھوٹی بہنوں سے مذاق بھی کیا پوچھ کر کرنا چاہیئے؟
مذاق اپنی جگہ بٹ کراس کا گیم اپنی جگہ ۔۔۔اور یہ کوئی مذاق نہی تھا آپ مجھے جسٹ مقابلے پر کراس دیئے جا رے ہیں جبکہ آئی ایم رائیٹ ۔۔دیٹس اٹ :) چلٰن کوئی بات نہی اب یہاں بھی لگا دین کراس :)
 
مذاق اپنی جگہ بٹ کراس کا گیم اپنی جگہ ۔۔۔ اور یہ کوئی مذاق نہی تھا آپ مجھے جسٹ مقابلے پر کراس دیئے جا رے ہیں جبکہ آئی ایم رائیٹ ۔۔دیٹس اٹ :) چلٰن کوئی بات نہی اب یہاں بھی لگا دین کراس :)
یو آر ایبسلوٹلی رائٹ عینی مینی(y)(y)
 

قیصرانی

لائبریرین
مذاق اپنی جگہ بٹ کراس کا گیم اپنی جگہ ۔۔۔ اور یہ کوئی مذاق نہی تھا آپ مجھے جسٹ مقابلے پر کراس دیئے جا رے ہیں جبکہ آئی ایم رائیٹ ۔۔دیٹس اٹ :) چلٰن کوئی بات نہی اب یہاں بھی لگا دین کراس :)
خود کہتی ہیں کہ دو دن کے لئے کہیں جا رہی ہوں، اگلے دن پھر ادھر۔ یا تو پہلی بات غلط تھی یا پھر اب غلط ہیں۔ جب غلط ہے تو کراس تو ملنا ہی ہے نا؟
 
خود کہتی ہیں کہ دو دن کے لئے کہیں جا رہی ہوں، اگلے دن پھر ادھر۔ یا تو پہلی بات غلط تھی یا پھر اب غلط ہیں۔ جب غلط ہے تو کراس تو ملنا ہی ہے نا؟
عینی نے "اپنے" جانے کا ذکر کیا تھا اور وہ اب بھی اسی "کہیں" ہے یعنی کہ لاہور:nerd2:
 
Top