مبارکباد سالگرہ مبارک قیصرانی

عینی شاہ

محفلین
مجھے کیوں کراس دیا اس پوسٹ پر:eek::eek:
کیونکہ گیم نہی چل رہا تھا نا۔۔اس لیئے انہوں نے مجھے رونگ بولا کہ یا آپ رونگ یا آپ کی بات ۔۔اب انکی سمجھ میں یہ بات نہی آسکتی کہ جہاں میں نے جانا تھا وہاں نیٹ مجھے اویل ایبل ہو سکتا ہے اور میں وہاں سے آن لائن بھی آ سکتی ہوں ۔بٹ انہوں نے تو جسٹ یہ پروو کرنا تھا کہ آئی ایم رونگ ایبسلوٹلی رونگ :)
 
قیصرانی

لائبریرین

اوکے آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں۔ آئی ایم سوری
 
کیونکہ گیم نہی چل رہا تھا نا۔۔اس لیئے انہوں نے مجھے رونگ بولا کہ یا آپ رونگ یا آپ کی بات ۔۔اب انکی سمجھ میں یہ بات نہی آسکتی کہ جہاں میں نے جانا تھا وہاں نیٹ مجھے اویل ایبل ہو سکتا ہے اور میں وہاں سے آن لائن بھی آ سکتی ہوں ۔بٹ انہوں نے تو جسٹ یہ پروو کرنا تھا کہ آئی ایم رونگ ایبسلوٹلی رونگ :)
اوکے:)بٹ ٹیک اٹ ایزی۔آئی ایم اشورنگ یو دیٹ منصور بھائی واز جسٹ کڈنگ :rolleyes:
 
نیلم

محفلین
بہت سارے مبارک باد کے دھاگے رہ گئے مجھ سے
بہت شکریہ عمرسیف بھائی آپ ان دھاگوں کو سامنے لے آئے
ویری ہیپی برتھ ڈے بھائی :)
 
Top