مبارکباد سالگرہ مبارک ہو۔۔۔ زینب!

زینب

محفلین
سالگرہ کا دن کیسے گذرا ؟ اور پچھلے سب سال جو گذرے ان سے ہٹ کر کچھ خاص بات اس سال کی
ہٹ کے۔۔۔۔اممممم ایک اجنبی نے مجھے ایک تحفہ دیا۔وہ مجھے نہیں جانتا نا میں اسے جانتی ہوں۔یہاں تک کہ کارڈ پے بھی اس کا نام تو لکھا ہوا تھا آخر میں پر اوپر میرا نام نہیں‌تھا۔۔۔۔بس یہی بات ہٹ کے ہوئی
 

زینب

محفلین
اج زینب کی سالگرہ ہے۔ بہت بہت مبارک ہو۔ دعا ہے کہ ہمیشہ یونہی ہنستی مسکراتی رہو اور ہم سب سے یہان یونہی جھگڑتی ;) :grin:

birthday-gift01.jpg



1008-012-25-1042.gif



b-dayblast.jpg
ماوراء۔۔۔۔اور تعبیر بہت بہت شکریہ

ارے میں‌کہاں لڑتی ہوں اپ سب سے تعبیر۔یہ اور بات ہے کہ سب مجھ سے لڑتے ہیں:grin:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم زینب صاحبہ آپ کو میری طرف سے سالگرہ مبارک ہو اچھا یہ تو بتائے آپ کی عمر کیا ہو گی ہے ویسے پچھلے 5 سالوں سے آپ 20 سال کی ہیں اور آج 20 سال کی ہی ہیں یا 19 کی ہی ہی
 

زینب

محفلین
السلام علیکم زینب صاحبہ آپ کو میری طرف سے سالگرہ مبارک ہو اچھا یہ تو بتائے آپ کی عمر کیا ہو گی ہے ویسے پچھلے 5 سالوں سے آپ 20 سال کی ہیں اور آج 20 سال کی ہی ہیں یا 19 کی ہی ہی

خرم پہلے تو شکریہ دوسرا میں‌ن؁ کہیں بھی نہیں کہا کہ میں‌20 کی ہوں ارے میں تو ابھی 99 سال 11 مہینے اور 29 دن کی ہوئی ہوں
:grin:
 

محسن حجازی

محفلین
خاتون سالگرہ بہت بہت مبارک ہو! اللہ عمر خضر عنایت فرمائے مکمل صحت مندی کے ساتھ۔
تاہم اگرآپ پہلے ہی عمر خضر کو پہنچ چکی ہیں تو ہم اس دعا کے خالی جانے پر معذرت خواہ ہیں۔:grin:
 

زینب

محفلین
کیا محسن بھائی اپ بھی کمال کرتے ہیں ایک تو ایک دن لیٹ مبارک دی اوپر سے دعا واپس بھی لینے کا ارادہ ہے۔۔۔۔۔۔۔میرا دل کر رہا ہے میں احتجاجا اپ کو شکریہ نا کہوں
 

ظفری

لائبریرین
میں جب آج " کون آیا محفل پر " کے ٹاپک پرگیا تو وہاں زینب کا شکوہ اور غصہ میرا منتظر تھا کہ میں نے اب تک اس کو اس کی سالگرہ کی مبارکباد کیوں نہیں دی ۔ سو دوڑا دوڑا یہاں چلا آیا کہ زینب کو مبارکباد دوں اور خود کو ٹوٹ پھوٹ سے بچاؤں کہ زینب کے غصے کا آغاز ہی سر پھوڑنے سے ہوتا ہے ۔ :grin:
سو زینب ۔۔ تم کو اپنی یہ پوشیدہ سالگرہ نمبر بہت بہت مبارک ہو ۔ ;) ۔۔۔ اللہ تم کو بہت سی خوشیاں عطا فرمائے ۔ آمین ۔ :)
 

زونی

محفلین

سالگرہ بہہہہہہہہہہہہہہہہت مبارک ہو زینب ، حسبِ معمول مجھے مبارکباد دینے میں دیر ہو گئی ورنہ پوچھتی کینڈل کونسے نمبر کی ;) ویسے بھی میں ٹین ایج کے بعد لڑکیوں سے ایج نہیں پوچھا کرتی;):grin:
 

زینب

محفلین
اوہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتنی جلدی پھر آپکی سالگرہ آ گئی۔ :grin:
بہرحال بہت بہت مبارک ہو۔

آپ اس سال میں مجھے کتنی بار وش کر چکے ہو۔۔۔۔؟

لیکن زینب کس سے لڑتی ہے :eek:؟؟معصوم سی تو بچی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میری اور اسکی تو کبھی لڑائی نہیں ہوئی:confused:

دیکھ لو سارے ہی میے پیچھے ہاتھ دھو کے پڑ گئے ہیں اکیلی نا سمجھو مجھے۔۔۔۔۔۔


سالگرہ بہہہہہہہہہہہہہہہہت مبارک ہو زینب ، حسبِ معمول مجھے مبارکباد دینے میں دیر ہو گئی ورنہ پوچھتی کینڈل کونسے نمبر کی ;) ویسے بھی میں ٹین ایج کے بعد لڑکیوں سے ایج نہیں پوچھا کرتی;):grin:

ارے کوئی بات نہیں دیر سے سہی آیئں تو نا۔ویسے میں اپنی عمر بتا چکی ہوں پچھلے صفحات کا دورہ کریں:grin:
 

زینب

محفلین
میں جب آج " کون آیا محفل پر " کے ٹاپک پرگیا تو وہاں زینب کا شکوہ اور غصہ میرا منتظر تھا کہ میں نے اب تک اس کو اس کی سالگرہ کی مبارکباد کیوں نہیں دی ۔ سو دوڑا دوڑا یہاں چلا آیا کہ زینب کو مبارکباد دوں اور خود کو ٹوٹ پھوٹ سے بچاؤں کہ زینب کے غصے کا آغاز ہی سر پھوڑنے سے ہوتا ہے ۔ :grin:
سو زینب ۔۔ تم کو اپنی یہ پوشیدہ سالگرہ نمبر بہت بہت مبارک ہو ۔ ;) ۔۔۔ اللہ تم کو بہت سی خوشیاں عطا فرمائے ۔ آمین ۔ :)


اچھا جی اپ بھی آگئے۔۔۔۔۔۔۔:cool:

اپ کے میسج سے اور دوڑے دوڑے انے سے لگتا ہے میرا ڈر اپ پے بھی بن گیا ہے:grin:

دعاوں کے لیے بےحد شکریہ ظفری
 

تعبیر

محفلین
ارے میں‌کہاں لڑتی ہوں اپ سب سے تعبیر۔یہ اور بات ہے کہ سب مجھ سے لڑتے ہیں:grin:

مین نے بھی تو یہی کہا کہ اس لڑائی کا جواب لڑائی سے دیتی رہیں ;)




لیکن زینب کس سے لڑتی ہے :eek:؟؟معصوم سی تو بچی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میری اور اسکی تو کبھی لڑائی نہیں ہوئی:confused:


اپ کے اس جواب سے اب ضرور لڑائی ہو گی :rolleyes: میری کب اور کہاں ہوئی ہے۔ لڑائی نہیں ناک جھونک کہان تھا
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم زینب



happy_belated_birthday_graphics_20.gif

جُگ جُگ جیئں ۔۔دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ زندگی کے اس نئے سال کو آپ کے لئے انتہائی مبارک ثابت فرمائے۔۔آمین
 
Top