مقدس
لائبریرین
لولزززززززز۔۔ میں نے ایج کانشس ہر گز نہیں ہوں۔۔ یہاں دادی، نانی اور آنٹی سب کہا جاتا ہے۔۔ اس لیے میری طرف سے تو نو ٹینشن۔۔ آپ تو بڈھے بابا ہو ہیدیکھ لیں آپ میں اور مجھ میں ایک سال کا ہی فرق ہے ، اگر آپ خود کو آنٹی consider کرتی ہیں ، پھر تو میں تو واقعے ہی بوڑھا ہو گیا ہوں ، اب نہ آپ مانیں نہ میں بوڑھا ہوں گا