نوازش۔ راجہ صاحبافتخار راجہ نے کہا:بہت مبارک ہو ڈاکٹر صاحب
دوست نے کہا:مبارکباد جناب۔
جاویداقبال بھائی۔شکریہ۔آپ سے تو جھنگ کے حوالے سے ایک خاص تعلق بنتا ہے کیوں کہ میرے تایا آپ ھی کے علاقے میں رہتے ہیں۔جھنگ لالیاں روڈ پر ایک گاوں ہے پنج گرائیں ،ان کی وہاں زمینیں ہیں،سیدہ عابدہ حسین کے فارم کے ساتھ۔اور میری ایک پیاری سی بہن (کزن) بھی جھنگ میں رہتی ہےجاویداقبال نے کہا:السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
ڈاکٹرصاحب، آپکو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ کوہمیشہ خوش و خرم رکھیں(آمین ثم آمین)
سسٹرامن ایمان، بڑے ہوکے بس تحفے دینے ہوتے ہیں لینے نہیں ہوتے کیوں ڈاکٹرصاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔
والسلام
جاویداقبال
ڈاکٹر عباس نے کہا: