مبارکباد سالگرہ مبارک

شمشاد

لائبریرین
ابھی ڈاکٹر عباس صاحب کی شادی کی سالگرہ والے دھاگے سے معلوم ہوا ہے کہ آج مورخہ 3 اپریل کو موصوف کی اپنی سالگرہ ہے۔

ڈاکٹر صاحب سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔​
 

امن ایمان

محفلین
واؤ۔۔۔۔آپ کی اپنی سالگرہ بھی ساتھ میں۔۔۔:)

عباس بھائی سالگرہ بہت مبارک
flower.gif


یہ بتائیں آپ کو بھی کوئی تحفہ ملا یا آپ صرف دینے والوں میں سے ہیں۔:)
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

ڈاکٹرصاحب، آپکو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ کوہمیشہ خوش و خرم رکھیں(آمین ثم آمین)

سسٹرامن ایمان، بڑے ہوکے بس تحفے دینے ہوتے ہیں لینے نہیں ہوتے کیوں ڈاکٹرصاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:



والسلام
جاویداقبال
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

ڈاکٹرصاحب، آپکو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ کوہمیشہ خوش و خرم رکھیں(آمین ثم آمین)

سسٹرامن ایمان، بڑے ہوکے بس تحفے دینے ہوتے ہیں لینے نہیں ہوتے کیوں ڈاکٹرصاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:



والسلام
جاویداقبال
جاویداقبال بھائی۔شکریہ۔آپ سے تو جھنگ کے حوالے سے ایک خاص تعلق بنتا ہے کیوں کہ میرے تایا آپ ھی کے علاقے میں رہتے ہیں۔جھنگ لالیاں روڈ پر ایک گاوں ہے پنج گرائیں ،ان کی وہاں زمینیں ہیں،سیدہ عابدہ حسین کے فارم کے ساتھ۔اور میری ایک پیاری سی بہن (کزن) بھی جھنگ میں رہتی ہے
 
Top