انکلز کو بھول گئیں ؟سوری بہنو اور بھائیو! کل جمعہ تھا تو ہم گومنے شومنے گئے تھے۔
اور وہ ہمارا شھد کا ڈبہ بھی گیا تھا؟سوری بہنو اور بھائیو! کل جمعہ تھا تو ہم گومنے شومنے گئے تھے۔
بھئی ۔۔ انکلز اور بابے ابھی تک اتنے بھی سٹیائے نہیں ہیں کہ آپ کی ایک دن کی غیر حاضری پر پوچھ گچھ کریں۔بے چاروں نے سوچ لیا ہو گا کہ ممکن ہے جیہ کسی ذاتی معاملے میں مصروف ہو۔۔۔ ویسے بھی بعض بابے تو اس نہج کو پہنچ جاتے ہیں۔انکلز اور بابوں نے پوچھا ہی نہیں کہ میں کل کیوں نہیں آئی محفل پر
جی نہیںاور وہ ہمارا شھد کا ڈبہ بھی گیا تھا؟
خوب کہا آپ نے محفل کے انکلز اور بابے سٹیا نہیں گئے ہیں سٹھیا گئے ہیںبھئی ۔۔ انکلز اور بابے ابھی تک اتنے بھی سٹیائے نہیں ہیں کہ آپ کی ایک دن کی غیر حاضری پر پوچھ گچھ کریں۔بے چاروں نے سوچ لیا ہو گا کہ ممکن ہے جیہ کسی ذاتی معاملے میں مصروف ہو۔۔۔ ویسے بھی بعض بابے تو اس نہج کو پہنچ جاتے ہیں۔
بازیچہء اطفال ہے دنیا میرے آگے
ہوتا ہے شب و روز تماشہ میرے آگے
یہ تو آپ نے وہ موبائل میسج والا کام کیا ، جیسے اس 14 اگست پر ایک دوست نے پیغام بھیجا کہ 14 اگست کی مناسبت سے قائد اعظم کی تصایر جمع کر رہا ہوں ،میری مدد کرنا چاہیں گے؟جی نہیں
بلکہ اس کی فرمائش پر میں بھی اس کے ساتھ گئی تھی