سید فصیح احمد
لائبریرین
یوں تو سب محفلین اہم ہیں ، مگر وارث بھائی آپ کو میں اور بھی محترم تصور کرتا ہوں اس لیئے یہ مبارک باد ہمیشہ یاد رہے گیسالگرہ مبارک ہو فصیح صاحب
یوں تو سب محفلین اہم ہیں ، مگر وارث بھائی آپ کو میں اور بھی محترم تصور کرتا ہوں اس لیئے یہ مبارک باد ہمیشہ یاد رہے گیسالگرہ مبارک ہو فصیح صاحب
اپیا اور میں تو صبح سے اتنا خوش ہوں ، اس لیئے نہیں کہ ایک اور سال کو گرہ لگ گئی ۔۔۔ بلکہ جب اتنے دوست یاد کریں تو بہت اچھا لگتا ہے نا ۔۔۔۔سالگرہ مبارک
بھئی آج تو آپ چھائے ہوئے ہیں فیس بک سے لے کر محفل تک سبکو پتہ ہے آج آپ کی سالگرہ ہے
میرا کیلنڈر ہی غلط تھا۔ آج 11 ہے اور میں 12 بنائے بیٹھا تھاویسے تو 11 اگست کی شرط ماہی بیٹا پوری کر چکا تھا ، لیکن لڑی کی مجھے خبر ہی نہیں کہ کیا معاملہ ہے
خیر مبارک بھائیآپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
خیر مبارک اپیا جیسالگرہ مبارک ہو بھیا ۔
خیر مبارک فہیم بھیاسالگرہ بہت بہت مبارک ہو فصیح بھائی
ویلکم ہیپی ٹو یو ٹو ،، ٹو مچ ۔۔۔۔ہیپی ٹو یو ۔۔
میری طرف سے تھری مچویلکم ہیپی ٹو یو ٹو ،، ٹو مچ ۔۔۔۔
آپ کی اس بات کے توسط دوستوں کو یہ دلچسپ بات بھی بتاتا چلوں کہ میری ، میری امی کی ، میرے دو دوستوں اشتیاق مجید اور محمود کی سالگرہ ایک ہی تاریخ پر ہوتی ہے ، یعنی گیارہ اگست!میں مئی کو برتھ ڈیز منتھ کہتا تھا۔
ماہی نے اگست کو بنادیا
اب دیکھنا ہے اس ماہ میں کیا مئی سے بھی زیادہ محفلین کی برتھ ڈیز آتی ہیں یا نہیں
ان سب کو بھی ہیپی ٹو یوآپ کی اس بات کے توسط دوستوں کو یہ دلچسپ بات بھی بتاتا چلوں کہ میری ، میری امی کی ، میرے دو دوستوں اشتیاق مجید اور محمود کی سالگرہ ایک ہی تاریخ پر ہوتی ہے ، یعنی گیارہ اگست!
بہت سی کی تھوڑی سی وضاحت تو ہوجاتیبہت سی دعائیں خان صاحب
تم دیکھتی جاؤ عینی مینیمینی مینی ہیپی برتھڈے فصی بھائی
اااااااااااااااور ماااااااااااااااااااہی ویل ڈن
"ماہی احمد نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، گذشتہ روز بوقت 7:52 صبح"یعنی ماہی احمد نے دیر کر دی