تیسری سالگرہ سالگرہ ٹورنامنٹ

ماوراء

محفلین
مجھے تو ٹھیک سے سمجھ ہی نہیں آئی۔۔ کھیلنے کے بعد سکور سیو ہی نہیں ہوئے۔۔ سبمٹ کرنے پر مین پیچ پر آ گیا تھا۔
ابھی ایک بار کھیلا ہے۔ دوسری بار بھی کھیل سکتے ہیں۔ لیکن اگر سکور سیو نہیں ہونے تو میں نہیں کھیل رہی۔ :grin:
 

حسن علوی

محفلین
بھئی نبیل بھائی اور زکریا بھائی یہاں 'آرکیڈ' کی طرف بھی توجہ کیجیئے کہ خدا خدا کر کے آٹھ کھلاڑی پورے ہوئے ہیں اور اب آرکیڈ میں پرابلم آ گئی ھے۔
 

زیک

مسافر
جی یہ وہی پرانا مسئلہ ہے جو پہلے آرکیڈ کے ساتھ تھا۔ فی الحال اسے ٹھیک کرنا low priority ہے کہ ہماری نظر محفل کی رفتار اور اس کے اہم فیچرز (پورٹل، ڈاؤنلوڈز وغیرہ) کو بحال کرنے پر ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
جی یہ وہی پرانا مسئلہ ہے جو پہلے آرکیڈ کے ساتھ تھا۔ فی الحال اسے ٹھیک کرنا Low Priority ہے کہ ہماری نظر محفل کی رفتار اور اس کے اہم فیچرز (پورٹل، ڈاؤنلوڈز وغیرہ) کو بحال کرنے پر ہے۔


شکریہ زیک بھائی۔
جب یہ مسئلہ حل ہو جائے تو عام منادی کرا دی جائے تاکہ ٹورنامنٹ کھیلا جا سکے:)
 
شمشاد بھائی! آپ بھی‌ڈس کوالیفائڈ ہوگئے ہیں کیا؟ میں نے تو گیم کھیلا ہی نہیں اب تک اور آگے پہنچ گیا؟ :eek: یہ کیسے ہوا؟
 
Top