سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

محمداحمد

لائبریرین
حیرت ہے کہ نثر کی لڑی کو بھی آپ لوگوں نے اتنا مشکل بنا دیا۔

ارے بھئی شاعری تو ہے نہیں کہ ذرا ایک حرف گر گیا تو شاعر بھی دھڑام سے نیچے آ پڑا ۔ نثر لکھنی ہے جس کے جو دل میں آئے لکھے اور پیش کر دے۔ :)

ع۔ دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے۔ :)

جی نہیں، سوچ سمجھ کر لکھے، ورنہ کراس بھی ملیں گے۔۔۔ :cautious:
صرف شاعری نہیں، نثر کے لئیے بھی احتیاط کی ضرورت ہے۔ یہ میں نے یعقوب انکل سے سیکھا ہے۔

احتیاط لکھنے میں ہونی چاہیے، نثر لکھنے کی تجاویز کو ہی رگڑتے رہے تو پھر لکھنے کا موقع کب آئے گا۔ :p
 
ماہی احمد

لائبریرین
زبردست کی ریٹنگ اس واسطے نہیں دی کہ بہت عمدہ سوال کیا o_O ۔۔۔ اس لیئے کہ یہ بہن میری تو بھائی کو مروائے گی اپنے مشوروں سے !! :confused: :p :p
مزا آئے گا نا اگر مقابلہ ہو تو۔۔۔ :)
کچھ جو سینئرز ہیں ان کو جج بنا لیں گے، 50٪ رائے عوام (دیگر محفلینز ) کی 50٪ ججز کی۔ ۔۔
:)
 
محمداحمد

لائبریرین
مزا آئے گا نا اگر مقابلہ ہو تو۔۔۔ :)
کچھ جو سینئرز ہیں ان کو جج بنا لیں گے، 50٪ رائے عوام (دیگر محفلینز ) کی 50٪ ججز کی۔ ۔۔
:)

پھر اگر مقابلہ ہوا تو صنف کی تخصیص بھی ضروری ہو جائے گی، طوالت اور تاریخ وغیرہ وغیرہ بھی۔
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
مزا آئے گا نا اگر مقابلہ ہو تو۔۔۔ :)
کچھ جو سینئرز ہیں ان کو جج بنا لیں گے، 50٪ رائے عوام (دیگر محفلینز ) کی 50٪ ججز کی۔ ۔۔
:)
لیکن سوہنا بیٹا میری املا کا پتہ ہے نا آپ کو ؟؟ ۔۔۔ یقین مانو اُبلا ہوا انڈہ ہی ہاتھ آنا ہے (گو کہ ادھ اُبلا انڈا مجھے بہت پسند ہے :rolleyes:) ۔۔۔ تو پھر وہی طعام فرمائیں گے بہن بھائی مل کر (مشورہ جو ہمارے بچے کا ہے :sneaky:)
 
ماہی احمد

لائبریرین
ع۔ دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے۔ :)

احتیاط لکھنے میں ہونی چاہیے، نثر لکھنے کی تجاویز کو ہی رگڑتے رہے تو پھر لکھنے کا موقع کب آئے گا۔ :p
آپ کو علم ہے نا کہ ڈائرکٹ دل سے نکلی باتوں کی وجہ سے کیا ہو گیا۔۔۔ تھوڑی احتیاط کرنی چاہئیے، جہاں تک میرا خیال ہے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
آپ کو علم ہے نا کہ ڈائرکٹ دل سے نکلی باتوں کی وجہ سے کیا ہو گیا۔۔۔ تھوڑی احتیاط کرنی چاہئیے، جہاں تک میرا خیال ہے۔

یوں تو اس قسم کی باتیں "دل سے نکلنے والی باتوں" کے ذیل میں نہیں آتیں۔

پھر بھی آپ احتیاط ہی کریں۔ :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
لیکن سوہنا بیٹا میری املا کا پتہ ہے نا آپ کو ؟؟ ۔۔۔ یقین مانو اُبلا ہوا انڈہ ہی ہاتھ آنا ہے (گو کہ ادھ اُبلا انڈا مجھے بہت پسند ہے :rolleyes:) ۔۔۔ تو پھر وہی طعام فرمائیں گے بہن بھائی مل کر (مشورہ جو ہمارے بچے کا ہے :sneaky:)
انڈہ ملے گا زیادہ فائدہ ہے، انڈے سے مرغی ،مرغی سے مزید انڈے، مزید انڈوں سے مزید مرغیاں، پولٹری فارم، ڈھیر سارے انڈےبیچیں گے پھر، ایک بھینس، بھینس کا دودھ بیچیں گے، ایک اور بھینس، ایک اور بھینس، ڈیری فارم۔۔۔ سو آن اینڈ آن اینڈ آن:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
مجھے لگتا ہے لاڈلے بیٹے نے پوری کہانی نہیں پڑھی :p :p :LOL:
سو آن اینڈ آن اینڈ آن ۔۔۔ سے پہلے کچھ ہو جاتا ہے :laughing: :laughing: :p ۔۔۔۔۔۔۔۔ :coffee: :battingeyelashes:
 
Top