لاریب مرزا
محفلین
ہاہاہا... ارررے!! عینی آپی کی سالگرہ پہ تو ہماری دو تین ماہ پہلے سے نظر تھی۔ اگر مریم کی سالگرہ پرنظر رکھی ہوتی تو آپ کی ہم پر سبقت لے جانے کی مجال نہیں تھی۔اور سناو پھر لاریب
ہاہاہا... ارررے!! عینی آپی کی سالگرہ پہ تو ہماری دو تین ماہ پہلے سے نظر تھی۔ اگر مریم کی سالگرہ پرنظر رکھی ہوتی تو آپ کی ہم پر سبقت لے جانے کی مجال نہیں تھی۔اور سناو پھر لاریب
بہانے!!!ہاہاہا... ارررے!! عینی آپی کی سالگرہ پہ تو ہماری دو تین ماہ پہلے سے نظر تھی۔ اگر مریم کی سالگرہ پرنظر رکھی ہوتی تو آپ کی ہم پر سبقت لے جانے کی مجال نہیں تھی۔
یہ اوپر کیا لکھا ہے؟Doğum günün kutlu olsun!
سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد!
یہ مصطفیٰ کمال اتا ترک کی مہربانی ہے! ؛)یہ اوپر کیا لکھا ہے؟
اس مہربانی کا اردو ترجمہ بھی کر دیجیے...یہ مصطفیٰ کمال اتا ترک کی مہربانی ہے! ؛)
یہ مصطفیٰ کمال اتا ترک کی مہربانی ہے! ؛)
Happay Birthday!اس مہربانی کا اردو ترجمہ بھی کر دیجیے...
اتارک صاحب نےپہلے سے رائج عربی( و فارسی ) رسم الخط کو ہٹا کر اس لاطینی( قسم کے )رسم الخط کی ترویج کا حکم دیا۔طیب اردگان جناب کی کیوں نہیں؟
ہاہاہاہاہاہاخیر مبارک وِیرے!
ٹرِیٹ کی بات شروع ہوئی تو ٹریٹ آپ کو دینی پڑے گی , u know
حکم کی تعمیل ہو گئی ہے. اب ہمارے قُلوں پر فرنی بنانے کی ذمہ داری آپ کی!لڑھکنے سے پہلے مجھے ترکیب بتا دینا باقی خیر ہے
Teşekkür ederimDoğum günün kutlu olsun!
سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد!
دھنے واد پا جی!!جنم دن کی ڈھیروں شبھ کامنائیں۔ دعاہے کہ آپ کی عمر کی قبا میں برسوں کے اتنے پیوند لگیں کہ اصل کپڑا دکھائی نہ دے۔
نیز برآں آپ کی عمر کے برس آپکے چہرے کی جھریوں کے برابر ہوں اورجھریاں اتنی ہوں کہ عالمی ریکارڈ بن جائے۔ وغیرہ وغیرہ
خیر مبارک بھیا جی!سالگرہ مبارک مریم افتخار ۔۔۔
بے حد شکریہ بھیا ! آمین ثم آمین!!جنم دن مبارک ہو مریم افتخار صاحبہ
ہماری تو دعا ہے ہمیشہ خوشی سے مسکراتی رہیں، تا عمر رنکل فری رہیں
خیر مبارک بھیا جی!بہت بہت مبارک ہو مریم افتخار ،
اللہ ہمیں بار بار یہ مبارکباد دینے کی توفیق نصیب فرمائے ، اور آپ ایسے ہی قبول کرتی رہیں۔
تمغہ دینے کا معاملہ بھی عجیب ہے ، اب اس مراسلے کو دوستانہ کا تمغہ کیونکر دیا جائے، جس میں جلی حروف سے "بھیا" تحریر ہو،خیر مبارک بھیا جی!
آمین ثم آمین یا رب العالمین!!!!!
وہ تو سب کو بھیا ہی کہہ رہی ہیںتمغہ دینے کا معاملہ بھی عجیب ہے ، اب اس مراسلے کو دوستانہ کا تمغہ کیونکر دیا جائے، جس میں جلی حروف سے "بھیا" تحریر ہو،
اس مراسلے کہ "بہنیانہ" قرار دیا جاتا ہے۔