مبارکباد سالگرہ کا دن آیا ہے! :)

تمغہ دینے کا معاملہ بھی عجیب ہے ، اب اس مراسلے کو دوستانہ کا تمغہ کیونکر دیا جائے، جس میں جلی حروف سے "بھیا" تحریر ہو،
اس مراسلے کہ "بہنیانہ" قرار دیا جاتا ہے۔
بہنیانہ کی رَیٹنگ بھی ہونی چاہئیے.
ویسے آپ غم ناک سے کام چلا سکتے ہیں:arrogant:
 
وہ تو سب کو بھیا ہی کہہ رہی ہیں
عام طور پر لڑکیوں کو باجی کہ دیں تو برا مان جاتی ہیں:p
الہلال بھائی، ہم تو عمر کے اس نازک دور سے گزر رہے ہیں جہاں "بھیا" بھی غنیمت معلوم ہوتا ہے ، ورنہ آج کل کے نوجوان ایسے بد تمیز اور منہ پھٹ ہیں ، کہ جھٹ "انکل" کہہ دیتے ہیں۔
 
بہنوں پہ تاثر نہیں ڈالتے. ان کی سالگرہ والے دن زیادہ کَھپ ڈالتے ہیں.
کھپ ڈالنا تو منفی بات ہوتی ہے نا ؟ لفظی معنی تو نہیں پتا مگر مراد اس سے یہ ہوتی ہے کہ کسی تقریب میں کوئی شخص بدمزگی کا باعث بن رہا ہو ، یعنی اس کے افعال یا گفتار تسلسل کے ساتھ کسی تقریب کو کسی شے کو کرکرا کر رہے ہوں تو ایسے موقع پر کہا جاتا ہے کہ ان صاحب کی بابت کھپ پڑی ہوئی ہے ، یا انہوں نے کھپ پیدا کر رکھی ہے ، یا یہ ہمیشہ ہی کھپ ڈالتے ہیں وغیرہ ،
ایسا ہی ہے نا ؟
 
ہمارا خیال ہے کہ ایک "نئیں تے نہ سئی" کی ریٹنگ بھی ہونی چاہئیے!!!:cautious:
رہا کھٹکا نہ چوری کا، دعا دیتا ہوں رہزن کو ۔۔۔:D:D:p:p:D:D:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
بھئی ہم تو اس ریٹنگ سے آزاد ہوئے
یہاں "رہزن" سے مراد انتظامیہ نہیں ہے بلکہ انتقامیہ ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::laughing::laughing:
 
کھپ ڈالنا تو منفی بات ہوتی ہے نا ؟ لفظی معنی تو نہیں پتا مگر مراد اس سے یہ ہوتی ہے کہ کسی تقریب میں کوئی شخص بدمزگی کا باعث بن رہا ہو ، یعنی اس کے افعال یا گفتار تسلسل کے ساتھ کسی تقریب کو کسی شے کو کرکرا کر رہے ہوں تو ایسے موقع پر کہا جاتا ہے کہ ان صاحب کی بابت کھپ پڑی ہوئی ہے ، یا انہوں نے کھپ پیدا کر رکھی ہے ، یا یہ ہمیشہ ہی کھپ ڈالتے ہیں وغیرہ ،
ایسا ہی ہے نا ؟
آپ کی بات درست ہے (مگر اتنی بھی نئیں):cautious:
:cautious:
کَھپ کا مطلب یہ بھی ہوتا ہے شور ڈالنا یا تنگ کرنا.
جیسے بھائی بہن ایک دوسرے کو تنگ کرتے ہیں. اسے بھی کَھپ ڈالنا ہی کہتے ہیں. میں نے اسی تناظر میں کہا تھا :cool:
 
بہنیانہ ...
 
Top