فرحت کیانی
لائبریرین
ماوراء اپیا آپ کہاں ہیں یہ دیکھئے فرحت اپیا خود سے اپنے لئے کام کا انتخاب کرنے کے بجائے پوچھ رہی ہیں کہ کیا کریں۔ خیر یوں ہی سہی۔
سعود لیٹ کمرز کے ساتھ یہی تو مسئلہ ہوتا ہے کہ کافی دیر پتہ ہی نہیں چلتا کیا ہوچکا ہے ، کیا ہو رہا ہے اور کیا ہونا باقی ہے۔ اس لئے بہترین آپشن پوچھ لینا ہے۔۔ہو سکتا ہے سب کچھ ہو چکا ہو :ڈ ویسے کچن ڈے کے حوالے سے میں کھانا کھانے کی ذمہ داری لے لیتی ہوں :ڈ