او سوری باجو۔۔ آپ کی کال آئی ہوئی تھی۔۔ لیکن صبح کے وقت نیٹ ہی کنیکٹ نہیں ہو رہا تھا۔۔ شام کو میں مہمانوں میں مصروف رہی۔۔ اس لیے آپ کا فون بھی نہیں سن سکی۔ اب دیر ہو گئی ہے۔
ہاں میں نے بتانے کو کال کی تھی کہ میں تو آٹھ جولائی سے لے کر پندرہ اگست تک مصروف ہونے لگی ہوں
میرے پاس ذرا سا بھی فُرصت نہیں نکلنا ان دنوں ، کہ م س ن پر آؤں ۔ ۔ یا محفل پر آگر گیپیں لگاؤں
سمجھو میں چھٹی پر ہوں ، ۔۔
بہت بہت سی مصروفیات نکل نکل کر آرہی ہیں ، اور پاکستان والے بھی آدھے پہنچ آئے اور آدھے پیچھے آرہے ہیں ، تو میں نہیں آسکتی کچھ وقت ،