الشفاء
لائبریرین
بہت ہی عمدہ اور خوبصورت تحریر ہے ۔ اللہ تعالیٰ اجر عظیم عطا فرمائے اور سب مسلمانوں کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین۔۔۔
بڑی نوازش شاہ صاحب۔۔۔
جزاک اللہ خیر۔۔۔
بہت ہی عمدہ اور خوبصورت تحریر ہے ۔ اللہ تعالیٰ اجر عظیم عطا فرمائے اور سب مسلمانوں کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
جزاک اللہ خیر۔
یاد دہانی کا شکریہ، جزاک اللہ خیرا
کیا یہ رنگ شدہ بات کسی حدیث سے ثابت ہے؟یہاں میں تمام دوستوں کو یاد دہانی کروانا چاہوں گی کہ وہ آج ہی ناخن تراش لیں اور بال کٹوا لیں تاکہ ذولحجہ کے پہلے عشرے میں ایسا نہ کرنا پڑے اور سنت پر عمل کر لے ثواب کمایا جا سکے اور قربِ قیامت ایک سنت کو قائم کرنے کا ثواب 100 شہداء کے اجر کے برابر ہے، اور شہید کا اجر یہ ہے کہ اللہ پاک اُس کے خون کا قطرہ زمین پر گرنے سے پہلے اس پر جنت واجب کر دیتے ہیں
سو خود بھی اس سنت پر عمل کریں اور اہل و ایال کو بھی اس کی ترغیب دیں
عمدہ شیئرنگ
جزاک اللہ
کیا یہ رنگ شدہ بات کسی حدیث سے ثابت ہے؟
اللہ جی!!!!!!!!!یہاں میں تمام دوستوں کو یاد دہانی کروانا چاہوں گی کہ وہ آج ہی ناخن تراش لیں اور بال کٹوا لیں تاکہ ذولحجہ کے پہلے عشرے میں ایسا نہ کرنا پڑے اور سنت پر عمل کر لے ثواب کمایا جا سکے اور قربِ قیامت ایک سنت کو قائم کرنے کا ثواب 100 شہداء کے اجر کے برابر ہے، اور شہید کا اجر یہ ہے کہ اللہ پاک اُس کے خون کا قطرہ زمین پر گرنے سے پہلے اس پر جنت واجب کر دیتے ہیں
سو خود بھی اس سنت پر عمل کریں اور اہل و ایال کو بھی اس کی ترغیب دیں
اللہ جی!!!!!!!!!
میں تو بھول گئی
لیکن ذوالحجہ تو شروع ہو چکا ہے
جیکیا یہ رنگ شدہ بات کسی حدیث سے ثابت ہے؟
اوہواللہ جی!!!!!!!!!
میں تو بھول گئی
یہ حال ہو گیا ہے عمر بھائی کہ اب ساتھ ساتھ بتانا پڑتا ہے۔۔۔۔ ؟دندیوں کو استعمال میں لائیں ۔۔۔ مذاق ۔۔۔
جی نیرنگ ۔۔ یہاں کچھ احباب ہیں جنھیں میرا مذاق سمجھ نہیں آتا ۔۔یہ حال ہو گیا ہے عمر بھائی کہ اب ساتھ ساتھ بتانا پڑتا ہے۔۔۔ ۔ ؟
اسے کہیں "عمر کا تقاضا" نہ سمجھ لیا جائے؟جی نیرنگ ۔۔ یہاں کچھ احباب ہیں جنھیں میرا مذاق سمجھ نہیں آتا ۔۔
30 میں 60یایہ نہیں ہوں میں ۔۔اسے کہیں "عمر کا تقاضا" نہ سمجھ لیا جائے؟