ربیع م
محفلین
...Be reminded pls
یاد دہانی کا بہت بہت شکریہ
...Be reminded pls
یہاں یہ اضافہ ضرور فرما لیں کہ رمضان کے بعد!!!ماہ ذی الحجہ کے پہلے دس دن اجرو ثواب کے لحاظ سے سال کے بہترین دن ہیں
مستحب ہے!!!یہاں میں تمام دوستوں کو یاد دہانی کروانا چاہوں گی کہ وہ آج ہی ناخن تراش لیں اور بال کٹوا لیں تاکہ ذولحجہ کے پہلے عشرے میں ایسا نہ کرنا پڑے اور سنت پر عمل کر لے ثواب کمایا جا سکے
سنت پر عمل کرنے والے کا صرف ثواب شہید کے برابر ہے۔۔۔قربِ قیامت ایک سنت کو قائم کرنے کا ثواب 100 شہداء کے اجر کے برابر ہے، اور شہید کا اجر یہ ہے کہ اللہ پاک اُس کے خون کا قطرہ زمین پر گرنے سے پہلے اس پر جنت واجب کر دیتے ہیں
شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ۔یہاں یہ اضافہ ضرور فرما لیں کہ رمضان کے بعد!!!
بیشک بیشکشیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ۔
حضرت شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ نے تحریرفرمایا۔کہ اورمختارکا مذہب بھی یہی ہے کہ عشرہ ذوالحجہ کے دن رمضان کے آخری دنوں سے افضل ہیں۔ کیونکہ انہی دنوں میں یومِ عرفہ بھی ہے اوررمضان کے آخری عشرہ کی راتیں ذوالحجہ کے عشرہ ئ سے افضل ہیں کیوں کہ انہی راتوں میں شب قدرہے۔
شیخ ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔
صحیح اور درست موقف یہ ہے کہ سال بھر کے دنوں سے عشرہ ذوالحجہ افضل ہے اور سال بھر کی راتوں میں سے رمضان کی آخری دس راتیں افضل ہیں۔اس بارے میں امام ابنِ تیمیہ کا فتوی بڑا ممدو معاون ہے۔
سوال:عشرہ ذی الحجہ اور رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں سے کون سا افضل ہے؟
جواب:ذوالحجہ کے ابتدائی دس دن رمضان کے آخری دس دنوں سے افضل ہیں اور رمضان کے آخری عشرہ کی راتیں ذوالحجہ کی دس راتوں سے افضل ہیں۔