سال 2015 کی دس بہترین ڈرون سی لی گئی تصاویر!

arifkarim

معطل
West Coast, North America
drone-15.jpg

Amalfi Bay, Italy
drone-3.jpg

Chiapas, Mexico
drone-12.jpg

Golden Gate Bridge, San Francisco
drone-13.jpg

French Polynesia
drone-11.jpg

Great Wall of China
drone-21.jpg

Paracatu, Brazil
drone-7.jpg

Paris, France
drone-14.jpg

Agra, India
drone-31.jpg

Parana, Brazil
drone-1.jpg

Rome, Italy
drone-17.jpg

Normandie, France
drone-6.jpg

Rio de Janeiro, Brazil
drone-4.jpg

Dubai
drone-2.jpg

Lost Island
drone-5.jpg

Dhaka, Bangladesh
drone-9.jpg

Shandong, China
drone-10.jpg

ماخذ

فاتح زیک عثمان محمد وارث حسان خان
 
جاسمن

لائبریرین
سب تصویریں ایک سے بڑھ کے ایک ہیں۔اور یہ دبئی والی کس قدر حیرت انگیز ہے۔ پہلی نظر میں تو صرف سائے نظر آ رہے ہیں۔
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
West Coast, North America
drone-15.jpg

Amalfi Bay, Italy
drone-3.jpg

Chiapas, Mexico
drone-12.jpg

Golden Gate Bridge, San Francisco
drone-13.jpg

French Polynesia
drone-11.jpg

Great Wall of China
drone-21.jpg

Paracatu, Brazil
drone-7.jpg

Paris, France
drone-14.jpg

Agra, India
drone-31.jpg

Parana, Brazil
drone-1.jpg

Rome, Italy
drone-17.jpg

Normandie, France
drone-6.jpg

Rio de Janeiro, Brazil
drone-4.jpg

Dubai
drone-2.jpg

Lost Island
drone-5.jpg

Dhaka, Bangladesh
drone-9.jpg

Shandong, China
drone-10.jpg

ماخذ

فاتح زیک عثمان محمد وارث حسان خان

بلاشبہ تمام تصاویر بہت خوبصورت ہیں ۔ لیکن جس تصویر پر گولڈن گیٹ برج لکھا ہے وہ درست نہیں۔ یہ گولڈن گیٹ نہیں بلکہ سان فرانسسکو کا بے برج ہے ۔ گولڈن گیٹ تو امریکی علامات یا آئیکون میں شمار ہوتا ہے اور اس پُل سے چار پانچ میل کے فاصلے پرہے ۔ اتفاق دیکھئے کہ اوائل نومبر میں ایک ہفتے کے لئے میں اپنے کنبے کے ساتھ سان فرانسسکو ایک کانفرنس میں گیا ہوا تھا ۔ ہر شام انہی پلوں پر ڈرائیو ہوتی تھی ۔ کیا خوبصورت شہر ہے !!! واپس آنے کو دل نہیں چاہتا تھا (جس کی ایک وجہ وسکانسن کی سردی بھی تھی ۔) :):):)
 
ہمیں نہیں معلوم تھا کہ محفل پر ایک اور حب الوطن امریکی بھی موجود ہیں :)
 
زیک

مسافر
پہلی تصویر پر ویسٹ کوسٹ لکھا ہے مگر وہ تو ہزاروں میل ہے اور تصویر ساحل کی نہیں بلکہ پہاڑی علاقے کی ہے
 
الشفاء

لائبریرین
بلاشبہ تمام تصاویر بہت خوبصورت ہیں ۔ لیکن جس تصویر پر گولڈن گیٹ برج لکھا ہے وہ درست نہیں۔ یہ گولڈن گیٹ نہیں بلکہ سان فرانسسکو کا بے برج ہے ۔

پہلی تصویر پر ویسٹ کوسٹ لکھا ہے مگر وہ تو ہزاروں میل ہے اور تصویر ساحل کی نہیں بلکہ پہاڑی علاقے کی ہے

لکھا تو ہے کہ ڈرون سے لی گئی ہیں۔:p
 
فاتح

لائبریرین
پہلی تصویر پر ویسٹ کوسٹ لکھا ہے مگر وہ تو ہزاروں میل ہے اور تصویر ساحل کی نہیں بلکہ پہاڑی علاقے کی ہے
آپ Moraine Lake, Banff National Park, Canada لکھ کر گوگل کریں تو آپ کو اس جھیل کی تصاویر ملیں گی۔
ڈرونسٹا گرام کی ویب سائٹ پر اس فوٹوگرافر نے ہی درست معلومات نہیں دیں اس تصویر کے ساتھ
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
بلاشبہ تمام تصاویر بہت خوبصورت ہیں ۔ لیکن جس تصویر پر گولڈن گیٹ برج لکھا ہے وہ درست نہیں۔ یہ گولڈن گیٹ نہیں بلکہ سان فرانسسکو کا بے برج ہے ۔ گولڈن گیٹ تو امریکی علامات یا آئیکون میں شمار ہوتا ہے اور اس پُل سے چار پانچ میل کے فاصلے پرہے ۔ اتفاق دیکھئے کہ اوائل نومبر میں ایک ہفتے کے لئے میں اپنے کنبے کے ساتھ سان فرانسسکو ایک کانفرنس میں گیا ہوا تھا ۔ ہر شام انہی پلوں پر ڈرائیو ہوتی تھی ۔ کیا خوبصورت شہر ہے !!! واپس آنے کو دل نہیں چاہتا تھا (جس کی ایک وجہ وسکانسن کی سردی بھی تھی ۔) :):):)
تو پھر اس برج کا نام کیا ہے ۔ اس کے ڈیزائن پر ہی مشہور زمانہ ٹیلیکوم وینڈر سسکو سسٹمز () کمپنی کا لوگو ہے ۔ ہمارے روزانہ کے کام میں آٹھ گھنٹوں میں سے تقریبا سات سے زیادہ اسی کمپنی کی مشینوں (راؤٹرز) میں لاگ ان رہنا پڑتا ہے۔
old-cisconew-cisco.gif
 
سسکو کے لوگو کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس میں گولڈن گیٹ برج ہے
 
محمدظہیر

محفلین
سب تصویریں ایک سے بڑھ کے ایک ہیں۔اور یہ دبئی والی کس قدر حیرت انگیز ہے۔ پہلی نظر میں تو صرف سائے نظر آ رہے ہیں۔
جی اس سے پہلے بھی اسی سے ملتی جلتی تصویر بہت مشہور ہوئی تھی اور اس میں سائے اتنے لمبے تھے کہ اونٹ نہ دکھائی دینے کے برابر ہیں اور غالباً بیسٹ فوٹوگرافی آف دی ایئر کا ایوارڈ اسے بھی دیا گیا تھا۔
 
یہ تصویر سن 2008 میں نیشنل جیوگرافک کے فوٹوگرافی کے مقابلے میں شامل تھی۔

حالیہ ڈرون سے بنائی گئی تصویر بھی اس اصل تصویر کے آئیڈیا کی کاپی ہے
 
Top