حمیرا عدنان
محفلین
بہت ہی لاجواب تصویریں ہیں ڈھاکہ بنگ
لادیش والی تصویر اور فرانس والی تصویر ایسا لگتا ہے کسی مصور کی قلم کا شہکار ہیں
لادیش والی تصویر اور فرانس والی تصویر ایسا لگتا ہے کسی مصور کی قلم کا شہکار ہیں
البرٹا کو ویسٹ کوسٹ کہنا زیادتی ہےآپ Moraine Lake, Banff National Park, Canada لکھ کر گوگل کریں تو آپ کو اس جھیل کی تصاویر ملیں گی۔
ڈرونسٹا گرام کی ویب سائٹ پر اس فوٹوگرافر نے ہی درست معلومات نہیں دیں اس تصویر کے ساتھ
زیادتی کس کے ساتھ، البرٹا یا ویسٹ کوسٹ؟البرٹا کو ویسٹ کوسٹ کہنا زیادتی ہے
راکیز کو ویسٹ کوسٹ بنا دیا زیادتی دونوں کے ساتھ ہوئی ہےزیادتی کس کے ساتھ، البرٹا یا ویسٹ کوسٹ؟
اسکی تلافی کیلئے تمام حب الوطن امریکی فوٹوگرافر کیخلاف مقدمہ دائر کریں۔راکیز کو ویسٹ کوسٹ بنا دیا زیادتی دونوں کے ساتھ ہوئی ہے
یہ کام تو کینیڈا والوں کو کرنا ہو گااسکی تلافی کیلئے تمام حب الوطن امریکی فوٹوگرافر کیخلاف مقدمہ دائر کریں۔
عزیز امین کو بلائیں؟یہ کام تو کینیڈا والوں کو کرنا ہو گا
پہلے انکی معطلی تو دور کریں۔عزیز امین کو بلائیں؟
اوہ، یہ میرے علم میں نہیں تھا۔پہلے انکی معطلی تو دور کریں۔
یہ سانحہ کب اور کیسے رونما ہوا؟پہلے انکی معطلی تو دور کریں۔
حب الوطن یا محب الوطن؟اسکی تلافی کیلئے تمام حب الوطن امریکی فوٹوگرافر کیخلاف مقدمہ دائر کریں۔
پاکستان تو خون میں شامل ہےجناب !ہمیں نہیں معلوم تھا کہ محفل پر ایک اور حب الوطن امریکی بھی موجود ہیں
تو پھر اس برج کا نام کیا ہے ۔ اس کے ڈیزائن پر ہی مشہور زمانہ ٹیلیکوم وینڈر سسکو سسٹمز () کمپنی کا لوگو ہے ۔ ہمارے روزانہ کے کام میں آٹھ گھنٹوں میں سے تقریبا سات سے زیادہ اسی کمپنی کی مشینوں (راؤٹرز) میں لاگ ان رہنا پڑتا ہے۔
ہا ہا ہا ہا !! آپ نے ڈرون ٹیکنالوجی پر کیا زبردست فضائی حملہ کیا ہے! ڈرون ہی تو ہے ۔ کیمرے کا نشانہ چار پانچ میل اِدھر اُدھر ہوگیا تو کیا بڑی بات ہے ۔لکھا تو ہے کہ ڈرون سے لی گئی ہیں۔
بے برج امریکہ کا سب سے لمبا پل نہیں ہےعاطف ، اس پل کا نام بے برج BAY BRIDGE ہے۔ یہ امریکا کا سب سے لمبا پل ہے پانی کے اوپر تقریبًا ساڑھے چار پانچ میل ہے اور کل لمبائی ایک آدھ میل اور زیادہ ہوگی۔ سلیکون وادی سان فرانسسکو سے پندرہ بیس منٹ دور ہی ہے اور یہ سارا علاقہ BAY AREA کہلاتا ہے۔ شاید اسی لئے آپکی کمپنی کے مونو گرام پر اس پل کا پروفائل ہے۔ ویسے پلوں کا یہ ڈیزائن اس علاقے میں بہت عام ہے اور بے ایریا کے جو چار پانچ بڑے بڑے پل ہیں ان سب میں مشترک ہے ۔ گولڈن گیٹ کی تصاویر تو گوگل پر عام مل جائیں گی۔ ایک تصویر تو جو ربط فاتح نے دیا ہے اسی پر موجود ہے۔
http://www.dronestagr.am/san-francisco-ca-4/
ڈرون کے بہت سے مثبت فوائد بھی ہیں جیسے ایریل فوٹوگرافی، پیکیج ڈلیوری وغیرہ۔ انسانوں کیساتھ مسئلہ یہ ہے کہ یہ ہر ٹیکنالوجی کا منفی استعمال پہلے اور مثبت استعمال بعد میں کرتی ہے۔ جیسے برقی قوت کی دریافت پر اسےخطرناک نوعیت کے قیدی قتل کرنے کیلئے استعمال کیا گیا۔ جوہری قوت کی دریافت پر ایٹم بم انسانوں پر گرا دئے۔ سیٹلائٹ کی دریافت کو دیگر اقوام کی جاسوسی کرنے پر صرف کردیا گیا۔ انٹرنیٹ کی دریافت کو فحاشی پھیلانے، اور بیچارے ڈرون کو لوگوں کوڈرانے اور انکا ترا نکالنے کیلئے استعمال کیا گیا۔ ہم تو اسے ڈرون کہتے ہیں نہیں۔ ترون کہتے ہیں۔ہا ہا ہا ہا !! آپ نے ڈرون ٹیکنالوجی پر کیا زبردست فضائی حملہ کیا ہے! ڈرون ہی تو ہے ۔ کیمرے کا نشانہ چار پانچ میل اِدھر اُدھر ہوگیا تو کیا بڑی بات ہے ۔
بے برج امریکہ کا سب سے لمبا پل نہیں ہے
اگر میں غلطی پر نہیں تو نیو آرلینز کے پاسLake Pontchartrain Causeway پل بیس میل سے زیادہ ہے
جی - بالکل درست فرمایا ۔ لکھتے وقت کئی باتیں ذہن میں گڈمڈ ہورہی تھیں ۔ لکھنا یہ چاہ رہاتھا کہ امریکہ کے سب سے لمبے پلوں میں سے ایک ہے۔ اس سے زیادہ لمبا پل تو اس کے بالکل قریب بے ایریا ہی میں سان میٹیو کا پل ہے جو سات آٹھ میل لمبا ہے۔
اچھا تو یہ بےبرج اور گولڈن گیٹ برج دوالگ الگ مقامات ہیں ۔عاطف ، اس پل کا نام بے برج BAY BRIDGE ہے۔ یہ امریکا کا سب سے لمبا پل ہے پانی کے اوپر تقریبًا ساڑھے چار پانچ میل ہے اور کل لمبائی ایک آدھ میل اور زیادہ ہوگی۔ سلیکون وادی سان فرانسسکو سے پندرہ بیس منٹ دور ہی ہے اور یہ سارا علاقہ BAY AREA کہلاتا ہے۔ شاید اسی لئے آپکی کمپنی کے مونو گرام پر اس پل کا پروفائل ہے۔ ویسے پلوں کا یہ ڈیزائن اس علاقے میں بہت عام ہے اور بے ایریا کے جو چار پانچ بڑے بڑے پل ہیں ان سب میں مشترک ہے ۔ گولڈن گیٹ کی تصاویر تو گوگل پر عام مل جائیں گی۔ ایک تصویر تو جو ربط فاتح نے دیا ہے اسی پر موجود ہے۔
http://www.dronestagr.am/san-francisco-ca-4/