سام سنگ کے3 گلیکسی فونز متعارف کرائے جانے کا امکان!

کیا یہ درست ہے کہ اگر آپ سیمسنگ کے فون کو روٹ وغیرہ نہ کریں تو وہ او ایس اپگریڈ وغیرہ کے بارے میں کافی نکمے ہیں؟
زیک بھائی اگر آپ سمسنگ کو روٹ نہیں بھی تو پھر بھی آپ اسے جلبریک آئی فون سے بہتر کام کر سکتے ہیں :p
 
اگر یہ قوم آلو چینی سے دنیا کے بہترین اسمارٹ فونز، ٹی وی اسکرین، ٹیبلیٹس بنا سکتی ہے تو ہم سب کو اپنا سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر جنوبی کورین بننے کی کوشش کرنی چاہئے :)
جی ہماری ایک کمپنی ایگل فوم کے کامیاب ہونے کے بعد موٹر سائیکل بنانا شروع ہو گئی ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
یہی تو پوچھ رہا ہوں کہ اگر کوئی ڈیفالٹ سسٹم رکھنا چاہے تو میں نے سنا ہے کہ سیمسنگ اینڈرائڈ کی نئی ورژن آنے کے بعد بہت لمبا انتظار کرواتا ہے آفیشل اپگریڈ کے لئے
Samsung کے بارے کہا جاتا ہے کہ وہ آپ کو اگلے ورژن پر تب اپ گریڈ مہیا کرتا ہے جب اس سے بھی اگلا ورژن ریلیز ہو چکا ہوتا ہے :)
 

قیصرانی

لائبریرین
Samsung کے بارے کہا جاتا ہے کہ وہ آپ کو اگلے ورژن پر تب اپ گریڈ مہیا کرتا ہے جب اس سے بھی اگلا ورژن ریلیز ہو چکا ہوتا ہے :)
یہ میرا تجربہ گلیکسی ایس تھری، ایس فور، ایس فائیو، ایس سکس (ابھی مارش میلوز نہیں آیا، اس لیے 5.1 ہی چل رہا ہے) کے علاوہ نوٹ 2، نوٹ 3 تک محدود ہے۔ ٹیبلٹس میں اس سے بھی گیا گذرا حال ہے Samsung کا
 

قیصرانی

لائبریرین
Samsung کے بارے کہا جاتا ہے کہ وہ آپ کو اگلے ورژن پر تب اپ گریڈ مہیا کرتا ہے جب اس سے بھی اگلا ورژن ریلیز ہو چکا ہوتا ہے :)
ویسے سنا ہے کہ کرٹیکل اپ ڈیٹس جو آتے ہیں، ان پر تمام میجر مینوفیکچررز کا اتفاق ہوا ہے کہ وہ جلد از جلد یعنی ایک ماہ کے اندراندر ریلیز کر دی جائیں گی
 
اپ ڈیٹس کے معاملے میں ایل جی آگے ہے۔ جی فور میں مارش میلو اپ ڈیٹ آ چکی ہے۔
جی تھری کی اپڈیٹ مارچ میں متوقع ہے۔

مجھے ذاتی طور پر سام سنگ ایس سیون کی نسبت ایل جی جی فائیو کی لانچ میں زیادہ دلچسپی ہے۔
 
Top