arifkarim
معطل
ہم تب تک اپنے ۶ ایس کو ایک ہاتھ سے قابو کرنے کی کوشش کرتے ہیںیہ "صحیح" تو پھر ہاتھ کے سائز کے اعتبار سے ہوا۔ میرے ہاتھ میں آ کر ساڑھے پانچ انچ سکرین والا فون بھی بہت آسانی سے ایک ہاتھ میں استعمال ہونے لگتا ہے۔

اس زمانہ میں بھاری بھرکم فون ہونا بھی بڑی سعادت سمجھا جاتا تھا۔ کال چارجز ہی اتنے ہوتے تھے۔ پھر سانپ کی گیم والے فون نے اس اینٹ سے ہماری جان چھڑائی۔لمبا چوڑا بھاری فون 1997 میں۔۔۔ جو فیچرز کے اعتبار سے بھی "دھانسو" تھا۔۔۔ نوکیا کمیونی کیٹر ہی ہو سکتا ہے
آپ یہ ستم مت کیجیے گا، اس کار خیر کے لیے آپ کے ہاتھوں کی مناسبت سے آئی فون 3 جی یا 3جی ایس ٹھیک رہے گا۔ہم تب تک اپنے ۶ ایس کو ایک ہاتھ سے قابو کرنے کی کوشش کرتے ہیں
ہماری والدہ محترمہ کے پاس آئی فون ۵ ہے جو باآسانی ہمارے ایک ہاتھ میں چل جاتا ہے۔آپ یہ ستم مت کیجیے گا، اس کار خیر کے لیے آپ کے ہاتھوں کی مناسبت سے آئی فون 3 جی یا 3جی ایس ٹھیک رہے گا۔
بالکلیہ "صحیح" تو پھر ہاتھ کے سائز کے اعتبار سے ہوا۔ میرے ہاتھ میں آ کر ساڑھے پانچ انچ سکرین والا فون بھی بہت آسانی سے ایک ہاتھ میں استعمال ہونے لگتا ہے۔
اس بات پر منحصر ہے کہ آپ نسل سے کیا مراد لیتے ہیں۔