فاتح
لائبریرین
اگر میری ہی بات پر عمل کر کے ٹرائی مارنی ہے تو "بہن" پر مارو، ٹوئن یا بھائی پر نہیںپہلے ٹوئن پر ٹرائی مارتی ہوں
اگر میری ہی بات پر عمل کر کے ٹرائی مارنی ہے تو "بہن" پر مارو، ٹوئن یا بھائی پر نہیںپہلے ٹوئن پر ٹرائی مارتی ہوں
پہلے بھائی پر مار کر دیکھنا پڑے گااگر میری ہی بات پر عمل کر کے ٹرائی مارنی ہے تو "بہن" پر مارو، ٹوئن یا بھائی پر نہیں
عارف بھائی دشمنی کی بنیاد تو آپ نے ہی رکھی ہےیہ محفل کی نئی رکن ہیں۔ اسلئے دشمنی بھی نئی ہے
کیوں اس بے چاری کو مروانا ہے؟ تیمور سے بات کرتا ہوں اس پر آزمائے گئے ٹوٹکے اب یہ دوسروں کو مفت میں دے رہی ہے۔ روکے وہ ےتمہیںبغیر بتائے یہ کام کرتے ہیں۔۔۔ کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہونی چاہیے
فاتح بھائی میرے سے کیوں دشمنی کر رہے ہواگر میری ہی بات پر عمل کر کے ٹرائی مارنی ہے تو "بہن" پر مارو، ٹوئن یا بھائی پر نہیں
انہوں نے کہنا ہے کہ شکر ہے اللہ کا کہ اس کا دھیان کسی اور طرف تو لگا۔۔۔۔ شاید میری بچت ہو جائے کچھ دنکیوں اس بے چاری کو مروانا ہے؟ تیمور سے بات کرتا ہوں اس پر آزمائے گئے ٹوٹکے اب یہ دوسروں کو مفت میں دے رہی ہے۔ روکے وہ ےتمہیں
مقدس کا ٹوئن صرف ایک ہے یہاں۔۔۔ بہنیں بھائی تو ڈھیروں ڈھیر ہیں۔۔۔ تُو نہیں اور سہی، اور نہیں اور سہی۔۔۔۔ کسی پر بھی مار لے ٹرائیفاتح بھائی میرے سے کیوں دشمنی کر رہے ہو
فکر نہ کرو۔۔۔ اتنی کچی میں بھی نہیں ہوں۔۔۔فاتح بھائی میرے سے کیوں دشمنی کر رہے ہو
یہ بھی سوچ سکتا ہے کہ دوسروں کو ٹوٹکے دے رہی ہے تو دوسروں سے نسخے لے بھی رہی ہو گی اور اب مزید شامت آ سکتی ہےانہوں نے کہنا ہے کہ شکر ہے اللہ کا کہ اس کا دھیان کسی اور طرف تو لگا۔۔۔۔ شاید میری بچت ہو جائے کچھ دن
اسی لیے ٹرائی ٹوئن پر ہی مارنی ہےمقدس کا ٹوئن صرف ایک ہے یہاں۔۔۔ بہنیں بھائی تو ڈھیروں ڈھیر ہیں۔۔۔ تُو نہیں اور سہی، اور نہیں اور سہی۔۔۔۔ کسی پر بھی مار لے ٹرائی
پہلا حق تو ٹوئن کا ہی بنتا ہےمقدس کا ٹوئن صرف ایک ہے یہاں۔۔۔ بہنیں بھائی تو ڈھیروں ڈھیر ہیں۔۔۔ تُو نہیں اور سہی، اور نہیں اور سہی۔۔۔۔ کسی پر بھی مار لے ٹرائی
نہیں اتنا تو ان کومعلوم ہے کہ ان کی بیوی کو سیکھنے کی ضرورت نہیں۔۔۔ پہلے ہی سیکھی ہوئی ہےیہ بھی سوچ سکتا ہے کہ دوسروں کو ٹوٹکے دے رہی ہے تو دوسروں سے نسخے لے بھی رہی ہو گی اور اب مزید شامت آ سکتی ہے
ہاہاہا صبح تک تو میں بھی پریشان تھی پتا نہیں کیا گناہ کر دیا جو مجھے دفعہ منفی ریٹنگ ملی لیکن اب نو ٹینشن معافی میں بھی دینے والی نہیںپہلا حق تو ٹوئن کا ہی بنتا ہے
میرے پاس سکس ایس نہیں ہےایپل والوں نے آئی فون ۶ ایس سیریز کیلئے پروسیسنگ چپ ایک چینی کمپنی کیلے علاوہ سیمسنگ سے بھی بنوائی تھی۔ اور 'اتفاقاً' یہ چپ اس چینی چپ کے مقابلہ میں ناقص اور سست نکلی۔ جسکے بعد ایپلی ٹٹوؤں نے اسے چپ گیٹ اسکینڈل کا نام دیا۔ الحمدللّٰہ ہمارا فون اس اسکینڈل سے آزاد ہے۔ زیک بھائی کا پتا نہیں۔
جیسے اپنی تحریک انصاف۔
پر جوش نہیں پر عقلہم نے تو سمجھا تھا کہ آپ تحریک انصاف کے پرجوش حمایتی ہیں!