سانحہ بھوپال کے مجرموں کی 26 سال بعد سزا اور معافی کی داستان۔

خواجہ طلحہ

محفلین
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں ایک ذیلی عدالت نے چھبیس برس پہلے زہریلی گیس کے اخراج سے ہزاروں افراد کی ہلاکت کے آٹھ ملزمان کو دو دو برس کی جیل اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
لیکن سزا سنائے جانے کے کچھ منٹ بعد ہی پچیس ہزار روپے کا معاوضہ ادا کرنے کے بعد سات مجرمان کی ضمانت ہوگئی۔
مزید پڑھیے۔
1100963220-1.jpg

کارخانہ سے نکلنے والی زہرلی گیس سے ہلاک ہونے والوں کی فائل فوٹو،بشکریہ ایکسپریس نیوز۔
 

طالوت

محفلین
ضمیر فروش حکمران ہوں تو ایسا ہی ہوتا ہے ، اور تیسری دنیا میں تو یہ کثرت سے ملتے ہیں ۔
وسلام
 
Top