خواجہ طلحہ
محفلین
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں ایک ذیلی عدالت نے چھبیس برس پہلے زہریلی گیس کے اخراج سے ہزاروں افراد کی ہلاکت کے آٹھ ملزمان کو دو دو برس کی جیل اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
لیکن سزا سنائے جانے کے کچھ منٹ بعد ہی پچیس ہزار روپے کا معاوضہ ادا کرنے کے بعد سات مجرمان کی ضمانت ہوگئی۔
مزید پڑھیے۔
کارخانہ سے نکلنے والی زہرلی گیس سے ہلاک ہونے والوں کی فائل فوٹو،بشکریہ ایکسپریس نیوز۔