اس بات کا کوئی ثبوت سامنے آیا ہے؟سانحہ ماڈل ٹاون کا بنیادی ذمہ دارشہباز شریف ہے ۔
سب کو معلوم ہے ذمہ دار کون ہے مگر عدالتیں اُس کا نام نہیں لیں گی رپورٹ اُسے بری کر دے گی ۔کیونکہ وہ بے چارہ لاعلم تھا۔ انصاف کسی کو نہیں ملے گا جبتک ذمہ دار کی حکومت رہے گییعنی آپ نے مقدمے کی کاروائی روز حشر تک ملتوی کردی؟
روز حشر تو سب کا حساب ہوگا اللہ تعالی عافیت عطا فرمائے۔
ہم انسانوں کو بھی اپنی ذمہ داریاں پوری کرنی چاہئیں۔ ذمہ داروں کا تعین ہونا چاہئے۔
اس ٹریبیونل کے علاوہ جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم بھی کام کر رہی ہے ، ممکن ہے وہ اصل بات ڈھونڈ کر لے آئے۔
یہ جو "سب" لوگ ہیں ان کی معلومات کا ذریعہ کیا ہے؟ نواز و شہباز دشمنی؟ دوسرے لفظوں میں محض بدگمانیسب کو معلوم ہے ذمہ دار کون ہے مگر عدالتیں اُس کا نام نہیں لیں گی رپورٹ اُسے بری کر دے گی ۔کیونکہ وہ بے چارہ لاعلم تھا۔ انصاف کسی کو نہیں ملے گا جبتک ذمہ دار کی حکومت رہے گی
میری ذاتی رائے، جو کہ غلط بھی ہو سکتی ہے، یہ ہے کہ قادری صاحب بھی ففٹی ففٹی ذمہ دار ہیں۔ اگر میڈیا کی اطلاعات کے مطابق انہوں نے واقعی ایسا کہا تھا کہ جان دے دینا، لیکن بیریئر نہ ہٹنے دینا، تو اس میں ان کی دانستہ غفلت ظاہر ہوتی ہے کہ انہوں نے ایک عمارت کے تحفظ کے لئے اپنے اراکین کی جانیں ضائع کرائیں۔ اگر قادری صاحب خود اندر ہوتے تو شاید وہ جان دینے والی بات کرنے میں کسی حد تک بجا ہوتےسانحہ ماڈل ٹاون کا بنیادی ذمہ دارشہباز شریف ہے ۔
سب کو معلوم ہے ذمہ دار کون ہے مگر عدالتیں اُس کا نام نہیں لیں گی رپورٹ اُسے بری کر دے گی ۔کیونکہ وہ بے چارہ لاعلم تھا۔ انصاف کسی کو نہیں ملے گا جبتک ذمہ دار کی حکومت رہے گی
یہ جو "سب" لوگ ہیں ان کی معلومات کا ذریعہ کیا ہے؟ نواز و شہباز دشمنی؟ دوسرے لفظوں میں محض بدگمانی
میری ذاتی رائے، جو کہ غلط بھی ہو سکتی ہے، یہ ہے کہ قادری صاحب بھی ففٹی ففٹی ذمہ دار ہیں۔ اگر میڈیا کی اطلاعات کے مطابق انہوں نے واقعی ایسا کہا تھا کہ جان دے دینا، لیکن بیریئر نہ ہٹنے دینا، تو اس میں ان کی دانستہ غفلت ظاہر ہوتی ہے کہ انہوں نے ایک عمارت کے تحفظ کے لئے اپنے اراکین کی جانیں ضائع کرائیں۔ اگر قادری صاحب خود اندر ہوتے تو شاید وہ جان دینے والی بات کرنے میں کسی حد تک بجا ہوتے
اچھا تو یہ بتایئے آپ کی خوش گمانیاں کیا کہتی ہیںیہ جو "سب" لوگ ہیں ان کی معلومات کا ذریعہ کیا ہے؟ نواز و شہباز دشمنی؟ دوسرے لفظوں میں محض بدگمانی
"اپنا خاص بندہ ہے" وزیر اعلی نے یاد دلانے پر ڈی پی او گجرات کی معطلی کا حکم واپس لے لیاوزیر اعلی کی ذمہ داری کیا ہے ؟ لا علم رہنا ۔ سوئے رہنا ۔
جیسے یہ جھوٹ بولا تھا کہ سانحہ ماڈل ٹاون میں ایک پولیس والا بھی مارا گیا ، یہ بھی اسی طرزکا جھوٹ ہے کہ فائرنگ کی گئی۔ تحقیق کیجیے یہ حکومت جھوٹوں کی نانی نکلے گی۔دیکھئے، اصل اہمیت اس بات کی ہے کہ فائرنگ کی ابتداء کس جانب سے ہوئی۔ مجھے اس بات پر حیرت ہے کہ ابھی تک کسی بھی فریق یا عوام میں سے کسی نے کوئی ایسی وڈیو نہیں شیئر کی جو یہ بتا سکے کہ فائرنگ کی ابتداء کہاں سے ہو رہی ہے۔ ویسے منہاج کی عمارت پر سرویلئنس کیمرے لگے ہوں گے۔ اس کی فٹیج اگر منہاج والے شیئر کر دیں تو اس سے بھی بات صاف ہو سکتی ہے
حکومت کے جھوٹے ہونے پر تو مجھے کبھی کوئی شک نہیں رہا۔ تاہم منہاج کی طرف سے بھی کچھ ذمہ داری کا مظاہرہ ہو جاتا تو بہتر تھاجیسے یہ جھوٹ بولا تھا کہ سانحہ ماڈل ٹاون میں ایک پولیس والا بھی مارا گیا ، یہ بھی اسی طرزکا جھوٹ ہے کہ فائرنگ کی گئی۔ تحقیق کیجیے یہ حکومت جھوٹوں کی نانی نکلے گی۔
کورٹ کے احکامات کب کے تھے؟ اور قادری صاحب کینیڈا کب منتقل ہوئے؟ مجھے یہ شبہ ہو رہا ہے کہ کورٹ کے احکامات شاید قادری صاحب کی حفاظت کے لئے تھے، نہ کہ عمارت کیپولیس بیریر ہٹانے آئی تھی جس کو لگانے کا پولیس نے خود کہا تھا اور کورٹ کے احکامات بھی تھے۔
1- بیریر ہٹا دئیے
2۔ اب گھر کے اندر گھسنے کا کیا جواز ہے؟ "ادارہ ٹیک اور کرو "
آپ خود تلاش کر لیجیے۔ محض مفروضوں کا جواب دے کر مجھےوقت ضائع نہیں کرنا۔کورٹ کے احکامات کب کے تھے؟ اور قادری صاحب کینیڈا کب منتقل ہوئے؟ مجھے یہ شبہ ہو رہا ہے کہ کورٹ کے احکامات شاید قادری صاحب کی حفاظت کے لئے تھے، نہ کہ عمارت کی