ساڈی خیر اے۔۔۔۔!

محمداحمد

لائبریرین
ایک سردار سڑک پاس کرتے ہوئے ٹرک سے ٹکرا گیا۔
جب ہوش آیا تو تو لوگوں نے پوچھا : "آپ کو گاڑی نظر نہیں آئی؟"

سردار جی: نظر تو آئی تھی پر اُس پر لکھا تھا:

"تُو لنگ جا۔۔۔۔ ساڈی خیر اے ۔۔۔۔۔۔۔۔" :)
 
ہو سکتا ہے گاڑی بھی کسی سردار جی کی ہو اور اُنہوں نے گاڑی کے دائیں یا بائیں بھی لکھوا دیا ہو۔
ہا ہا ہا
جیسے ایک بیوقوف نے اپنے گھر میں آنے والے چور کو پکڑلیا اور تھانے جا کر بتایا کے میں نے چور پکڑا ہے - پولیس والوں نے پوچھا کے کہاں ہے چور ؟ اس نے بتایا چور اسکے گھر میں ہے اور اس نے چور کی ٹانگ پلنگ سے باندھ دی ہے -
پولیس والے نے کہا بیوقوف ہاتھ کیوں نہیں باندھے ؟ چور اپنے پیروں میں بندھی رسی کھول کر بھاگ گیا ہوگا -
وہ بولا " نہیں صاحب وہ بھی میری طرح کا ہے اگر یہ بات میری سمجھ میں نہیں آسکی تو اس کی سمجھ بھی نہیں آئے گی !!
 
:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ہا ہا ہا
ویسے یہ گاڑی کے پیچھے لکھا ہوتا ہے
کیا ضروری ہے۔ آگے کیوں نہیں لکھا جا سکتا۔ مثالوں سے اپنی بات ثابت کریں۔

ہو سکتا ہے گاڑی بھی کسی سردار جی کی ہو اور اُنہوں نے گاڑی کے دائیں یا بائیں بھی لکھوا دیا ہو۔ :) :) :)
آپ بھی مثالوں سے وضاحت کریں۔۔۔۔

"تُو لنگ جا " کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ :)
اس کا مطلب ایک دوست نے انگریزی میں آپ کو بتا دیا ہے۔ اردو میں اس کا مطلب ہوتا ہے جا پرے جا کر مر۔۔۔ :D
 
کیا ضروری ہے۔ آگے کیوں نہیں لکھا جا سکتا۔ مثالوں سے اپنی بات ثابت کریں۔
جنابِ صدر، اس کی سیدھی سی مثال تو یہ ہے کہ اگر یہ جملہ گاڑی کے آگے لکھا جائے تو اگلی گاڑی کے ڈرائیور کو پیچھے پلٹ کر دیکھنا پڑے گا اِس صورت میں جملے کا آخری حصہ (ساڈی خیر ہے) بے مطلب ہو جائے گا ۔ کیونکہ اگر اگلی گاڑی کا حادثہ ہوا تو "تواڈی وی خیر نئی"۔ دوسری اور اہم بات یہ ہے کہ "لنگنے" کے الفاظ سےثابت ہوتا ہے کہ مخاطب عمودی سمت میں عقب سے آرہا ہے اگر وہ نہ "لنگ" سکے تو راستہ عمودی کے بجائے افق کی سمت مشترکہ سفر میں بدل سکتا ہے - اور اگر ایسا نہ بھی ہو تو پھر وہی پہلے والی با ت کے جملے کا آخری حصہ ایک بار پھر بے مطلب ہو جائے گا ۔
 
Top