سامعہ عزیز
محفلین
میرا نام سا معہ ہے۔میں شا کر بھا ئی، آپی عا ئشہ اور آپی نا عمہ کی چھو ٹی بہن ہوں۔میں آئی سی ایس کے پہلے سا ل میں ہو ں۔تقر یباََ دو ماہ قبل میری فیس بک آئی ڈی میری ضد پر بنا کر دی گئی۔اور اب بقول شاکر بھا ئی کہ مجھے فیس بک فوبیا ہوگیا ہے۔اور اس کو اوور کم کرنے کیلئے میرا اکاؤنٹ اردومحفل پربنایا گیا ہے۔امیدکی جارہی ہے کہ اس سے مجھے کچھ افاقہ ہوگا۔