شکریہخوش آمدید
مجھے بھی سمجھا دیں کیسے تعارف کروا کے ْ100% مکمل کرنا ھے....
نیک کام میں دیر کیسی، بنائیں ان کا بھی اکاؤنٹابھی کہاں۔ ابھی تو عزیز فیملی کے سربراہ عزیز صاحب خود بھی رہتے ہیں۔
انشاءاللہخوش آمدید بچے جیتے رہو- اُمید ہے آپ کی آمد سے محفل کے ماحول میں تازگی آجائے گی -
محفل میں خوش آمدید
امید ہے یہاں پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
خوش آمدید ننھی گڑیا!
اور تاخیر کے لیے سوری ہرگز نہیں کہوں گا۔
اجی اتنا غصہ!
لیجے ہم کہہ دیتے ہیں سوری!