تعارف سا معہ عز یز کا تعا رف

خوش آمدید۔
دعا گو ہیں کہ آپ کو محفل فوبیا نہ ہو جائے! (گو کہ وہ فیس بک فوبیا سے زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ اسے پریکاشن سمجھا جائے) :) :)
 

حسینی

محفلین
خوش آمدید۔۔۔@سامعہ عزیز بہنا۔۔۔
امید ہے آپ کو محفل پسند آئی ہوگی۔۔۔
اور بھی کوئی عزیز فیملی کا رہتا ہے تو۔۔۔۔ اسے بھی بلا لیجیے۔۔ ۔
آپ خوش قسمت ہیں اتنی اچھی بہنیں ملی ہیں۔۔۔ خدا کا شکر کیجیے۔۔۔۔
 
Top