زونی
محفلین
اجی ضرور ۔۔۔ کیوں نہیں ۔ بس ایک بات اور پوچھنی تھی ۔ وہ یہ کہ آپ کی بتائی ہوئی ترکیب پر عمل کرکے میں اس قابل تو رہوں گا ناں کہ آپ کو رپورٹ دے سکوں ۔![]()
ویسے میں نے جس کو بھی کوئی ترکیب بتائی ھے اس کی رپورٹ کسی اور کے ہاتھوں ہی آئی ھے آگے آپ کی ہمت
