محمداحمد
لائبریرین
کیا خوب نکتہ رس ہیں آپ
نکتہ چینی سے بچنے کی خاطر نکتہ رسی تک محدود رہتے ہیں۔
کیا خوب نکتہ رس ہیں آپ
ڈرائیوری اور شاعری پر بطور احتجاج صرف یہی کہوں گا کہ میں نے ایک آدھ اچھی شاعرہ بھی دیکھی ہے۔
نکتہ چینی سے بچنے کی خاطر نکتہ رسی تک محدود رہتے ہیں۔
نہ کہا کریں بُرا یہی تو شکر ہے یہ صلاحیت بھی نصیبوں اور دعاؤں سے ملتی ہے نین بھیا ۔۔۔۔شکریہ اپیا۔۔۔ یہ جو مجھ سے چھپا ہے نا مجھ میں۔۔۔۔۔ اس کو میں بہت برا بھلا کہتا رہتا ہوں۔۔۔۔
یعنی ہمارا کچھ نہیں ہو سکتا۔جتنا وہ رکھنے دیں۔ وہ یعنی صنف نازک
رسی کی طوالت۔۔۔۔ آڑے نہیں آتی۔نکتہ چینی سے بچنے کی خاطر نکتہ رسی تک محدود رہتے ہیں۔
آمین ۔۔۔نہ کہا کریں بُرا یہی تو شکر ہے یہ صلاحیت بھی نصیبوں اور دعاؤں سے ملتی ہے نین بھیا ۔۔۔۔
اللّہ اپنی امان میں رکھے آمین!!!!!!!
یہ بھی ایک پہلو ہے۔۔۔ لیکن ضروری نہیں ہمیشہ ایسا ہی ہو۔۔۔۔ یہ تحریر ان خاص مقاصد لیے ہے جب بکواسیات ہو رہی ہو۔۔۔ عمومی طور پر نہیں ہوتی۔بہت خوب!
اس تحریر میں بھی ایک نیا رنگ لائے ہیں نیرنگ خیال۔
اس کا مطلب ہم خواتین یہی لیں کہ جو گفتگو خواتین کی موجودگی میں ہوتی ہے، وہ" بکواسیات" ہوتی ہے۔
بھیاآمین ۔۔۔
شکر ہے آپ نے منحوس نہیں پڑھی۔۔۔ اپیا۔۔۔
ایسا صرف فلم میں ہی ممکن تھا۔۔۔۔آپ کا احتجاج قبول کیا جاتا ہے۔ ہمیں بھی ایک ادھ اچھی ڈرائیورہ دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے (فلم کا نام ہے لوگن لکی)
شکریہ جی۔۔۔مزے کا لکھا ہے،۔۔۔