سیما علی

لائبریرین
شکریہ اپیا۔۔۔ یہ جو مجھ سے چھپا ہے نا مجھ میں۔۔۔۔۔ اس کو میں بہت برا بھلا کہتا رہتا ہوں۔۔۔۔ :LOL:
نہ کہا کریں بُرا یہی تو شکر ہے یہ صلاحیت بھی نصیبوں اور دعاؤں سے ملتی ہے نین بھیا ۔۔۔۔
اللّہ اپنی امان میں رکھے آمین!!!!!!!
 

جاسمن

لائبریرین
بہت خوب!
اس تحریر میں بھی ایک نیا رنگ لائے ہیں نیرنگ خیال۔
اس کا مطلب ہم خواتین یہی لیں کہ جو گفتگو خواتین کی موجودگی میں ہوتی ہے، وہ" بکواسیات" ہوتی ہے۔ :D
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت خوب!
اس تحریر میں بھی ایک نیا رنگ لائے ہیں نیرنگ خیال۔
اس کا مطلب ہم خواتین یہی لیں کہ جو گفتگو خواتین کی موجودگی میں ہوتی ہے، وہ" بکواسیات" ہوتی ہے۔ :D
یہ بھی ایک پہلو ہے۔۔۔ لیکن ضروری نہیں ہمیشہ ایسا ہی ہو۔۔۔۔ یہ تحریر ان خاص مقاصد لیے ہے جب بکواسیات ہو رہی ہو۔۔۔ عمومی طور پر نہیں ہوتی۔ :devil:
 
Top