داغ سبق ایسا پڑھا دیا تُونے

مہ جبین

محفلین
میں تو ہنستے ہنستے یہ سوچ رہی ہوں کہ تعبیر بیگم شاعری کرتی ہوئی کیسی لگیں گی :)
اب تو بزمِ سخن میں تعبیر کو ضرور ٹیگ کرنا ہے:laugh:
 
تعبیر

محفلین
میں تو ہنستے ہنستے یہ سوچ رہی ہوں کہ تعبیر بیگم شاعری کرتی ہوئی کیسی لگیں گی :)
اب تو بزمِ سخن میں تعبیر کو ضرور ٹیگ کرنا ہے:laugh:

یا خدایا میرا بھی ہنس ہنس کر برا حال ہے
پتہ لگے ایک دن تعبیر کو محفل کا مسخرہ شاعر کا لقب مل گیا
 
تعبیر

محفلین
اب ایسی بات بھی نہیں ہے
تمہاری صلاحیتوں پر کون شک کرے گا بھلا

یہ ساری شرارت تو باباجی کے اوتار سے شروع ہوئی تھی :p
ویسے اگر اوتار نا ہوتا تو میں یہاں کیا جواب لکھتی ویسے
خالی خولی پسند کا بٹن دبانا تھا وہ بھی رسماً :p
 
مہ جبین

محفلین
ویسے اگر اوتار نا ہوتا تو میں یہاں کیا جواب لکھتی ویسے
خالی خولی پسند کا بٹن دبانا تھا وہ بھی رسماً :p
ہاں یہ بات تو واقعی سوچنے والی ہے

اسکا مطلب ہے کہ بابا فراز نے یہ اوتار لگا کر تمہاری حسِ مزاح کو دو آتشہ کردیا :bighug:
چلو مبارکاں اب آپ بھی اپنے آپ کو دھڑلے سے شاعروں کی صف میں کھڑا کر سکتی ہیں :rose:
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ہاں یہ بات تو واقعی سوچنے والی ہے

اسکا مطلب ہے کہ بابا فراز نے یہ اوتار لگا کر تمہاری حسِ مزاح کو دو آتشہ کردیا :bighug:
چلو مبارکاں اب آپ بھی اپنے آپ کو دھڑلے سے شاعروں کی صف میں کھڑا کر سکتی ہیں :rose:
متفق علیہ!
 
ہاہاہا
آداب اداب
شکریہ شکریہ
میں شاعر تو نہیں مگرٹیگ نے مجھے شاعر بنا دیا
 
مہ جبین

محفلین
مہ جبین اپیا تعریف مزاق کہتے ہیں کیا؟:battingeyelashes:
نہیں بالکل بھی نہیں تعریف ایک الگ چیز ہے اور مذاق بالکل الگ
مذاق سے ہٹ کر واقعی تعبیر جہاں ہوں وہاں پھلجھڑیاں نہ پھوٹیں
ایسا ہو نہیں سکتا ۔۔۔۔۔۔۔ سچی میں :)
مجھے ذاتی طور پر تعبیر کی یہی عادت بہت اچھی لگتی ہے
اب اسکو کوئی کچھ بھی کہے میں تو اس عادت کو سراہے بغیر نہیں رہ سکتی
سدا خوش رہو تعبیر بہنا
 
Top