قرۃالعین اعوان
لائبریرین
میں کلی طور متفق ہوں آپ سےنہیں بالکل بھی نہیں تعریف ایک الگ چیز ہے اور مذاق بالکل الگ
مذاق سے ہٹ کر واقعی تعبیر جہاں ہوں وہاں پھلجھڑیاں نہ پھوٹیں
ایسا ہو نہیں سکتا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ سچی میں
مجھے ذاتی طور پر تعبیر کی یہی عادت بہت اچھی لگتی ہے
اب اسکو کوئی کچھ بھی کہے میں تو اس عادت کو سراہے بغیر نہیں رہ سکتی
سدا خوش رہو تعبیر بہنا