ہادیہ
محفلین
ہاہ۔اتنی سی بات پر معذرت بھی نہیں کرتے۔اچھا چلو ہم آپ سے معذرات کرتے ہیں
کوئی گل نئیں 4،5 روز سے بس یہاں بدمزگی یہاں ہورہی تھی اس لیے میں نے فیل زیادہ کر لیا۔۔۔
ہاہ۔اتنی سی بات پر معذرت بھی نہیں کرتے۔اچھا چلو ہم آپ سے معذرات کرتے ہیں
مجھے تعریفیں اور تبصرے سمیٹنے کا شوق نہیں ہےمحض اپنی تعریف یا تبصرے
http://urdunama.org/forum/viewtopic.php?f=4&t=347&start=0&st=0&sk=t&sd=a&view=printمیں نے فیس بک پر نہیں پڑھی کیونکہ میں کبھی یوز ہی نہیں کی۔ گوگل میں شاعری سرچ کی تو یہ مل گئی اور پڑھی تو اچھی لگی۔