سب دیکھتے تھے اور کوئی سوچتا نہ تھا

ہادیہ

محفلین
محض اپنی تعریف یا تبصرے
مجھے تعریفیں اور تبصرے سمیٹنے کا شوق نہیں ہے:oops: اگر ہوتا تو میرے بہت زیادہ تھریڈ ہوتے:p ۔
مجھے ایک سال سے زیادہ ہوگیا یہاں آئے ہوئے اور اب تک میں نے صرف 4،5 تھریڈ ہی لگائے یہاں
جن ایک تو میرے تعارف کا ہی تھا:):p
 

محمد فہد

محفلین
ہادیہ، آپ کتنے ہی اعلیٰ و ارفع خیالات کی مالک ہو جائیں لوگ آپ سے اختلاف ہی کرے گئے کیونکہ دُنیا تضاد قائیم ہے اور اسی سے دُنیا کا حُسن ہے اب آپ لوگوں کے پیچھے لٹھ لے کر پرے گی کے میری بات مانو میں ہی دُرست ہوں دلائل جوابی دلائل میں ہی آپ ھلکان ہوجائے گی ناماننے والے نہیں مانے گئے تو بہتر یہی ہے لوگون پر کنٹرول حاصل کرنے کے بجائے خود کو بدلیں اور اختلاف کے ساتھ ہی جینا سیکھیں جیسی آپ کی رائے اور جیسی آپ کی نظر میں تکریم ہے دوسروں کی رائے کا بھی بس احترام کریں ۔۔۔۔۔۔۔
کیونکہ آپ اس طرح آپ اپنی رائے سے بھی زیادہ اُس شخص کو اہمیت دی رہی ہیں جو آپ کی بات نہیں مان رہا گویا اُسکی بات نا ماننے سے آپ کی بات میں وزن نہیں رہا
 
Top